پانچویں جماعت تک یکساں نصاب اگست سے رائج ہوجائے گا، شفقت محمود
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تمام تدریسی عملہ کے لئے کرونا ویکسینیشن لازمی ہے، انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے سوال پر تحریری جواب میں بتائی اپنے تحریری جواب میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک…
ارباب غلام رحیم متحرک ، سندھ میں سیاسی رابطے شروع کردیئے
کراچی : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ میں تحریک انصاف کو متحرک کرنے کے لیے سیاسی رابطے شروع کردیے ہیں، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی انہوں نے سندھ ایکشن کمیٹی کے…
زیادہ پیسے والا کشمیر کا وزیر اعظم بنے گا، بلاول. سندھ میں سیاسی عہدوں کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ فرخ حبیب
کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن کے بعد اب حکومت بنانے میں بھی پیسہ چل رہا ہے اور جس کے پاس زیادہ پیسہ ہوگا، وہی وزارت عظمیٰ کی نشست لے گا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کی حیثیت…
آزاد کشمیر اور سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں شکست پر ن لیگ میں بحران
لاہور : سیاسی حالات سے واقفیت رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد بحران میں مبتلا ہو گئی ہے اور مفاہمتی اور مزاحمتی بیانیے والے ایک دوسرے کو اس ناکامی کا ذمہ دار قرار دے رہے…
شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبروں پر ن لیگ کا ردعمل آگیا
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ن لیگی رہنما محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق من گھڑت…
طالبان نے معروف کامیڈین کے قتل میں ملوث اپنے جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا
کابل : ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ مقامی کامیڈین نذر محمد المعروف خاشہ زوان کے قتل میں ملوث اپنے دو جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے قندھار کے ٹک ٹاکر خاشہ زوان کے طالبان کے…
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، صرف شہروں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کیا یے جس کے مطابق 2 اگست کو کیمبرج اسکول سسٹم کا امتحان معمول کے…
وزیراعلیٰ سندھ کا انٹر کے امتحانات کے حوالے سے بڑا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر اگلے ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے اعلان کیا ہے اور کہا ہے لاک ڈاؤن کامیاب رہا تو 9 اگست سے سب کچھ کھولنا شروع کردیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے…