پاکستان کا پہلا وائرل میم 83 لاکھ روپے میں نیلام
گوجرانوالہ : پاکستان کے پہلے وائرل میم کا ”این ایف ٹی“ گزشتہ روز 20 ایتھریئم میں نیلام ہوگیا۔ یہ مالیت 51 ہزار 244 امریکی ڈالر یعنی 83 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے جتنی بنتی ہے ایڈوبی فوٹوشاپ پر بنایا گیا یہ میم 13 ستمبر 2015ع کے روز گوجرانوالہ کے محمد…
پیسے لے کر گھروں میں فرمائشی ویکسین لگانے، جعلی سرٹیفکیٹس بنانے کا عمل تیز
کراچی : اطلاعات ہیں کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پیسے دے کر جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹس بنوانے اور بھاری رقم لے کر گھروں پر ویکسین لگوانے کے عمل میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے تفصیلات کے مطابق اس عمل میں بعض این جی اوز بھی خاموشی سے کام کر رہی ہیں اور فرمائشی…
پنجاب میں تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے
لاہور : پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے سخت کورونا ایس او پی…
ونڈوز 11 رلیز سے پہلے ہیک، کون سی انسٹالیشن فائل خطرناک؟
ماسکو : ہیکروں کی طرف سے مائیکرو سافٹ کے اگلے آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ کو ریلیز سے پہلے ہی اپنا شکار بنا کر اسے طرح طرح کے وائرسوں میں مبتلا کر دیا گیا دیا ہے تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ سکیورٹی فرم ’’کیسپرسکی‘‘ نے اس حوالے سے ایک وارننگ بھی جاری کی ہے جس…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) ساتویں قسط
❖ کلیجہ اور پھر صبح کا اجالا چاروں طرف پھیلنے لگا۔ فرائیڈے کو کیبن میں ہی رکنے کی ہدایت دے کر میں باہر آیا۔ کیبن سے نیچے اترا اور محتاط انداز میں آس پاس کا جائزہ لیتے ہوئے پھر اسی ٹیلے پر آ گیا۔ میں نے جب سمندر کی طرف دیکھا تو سمندر صبح کی…
بحریہ ٹاؤن سیکیورٹی عملے کا بحریہ ٹائون کے اندر خاتون پر تشدد
کراچی : بحریہ ٹاؤن کراچی کے سیکیورٹی عملے نے بدمعاشی کی انتہا کرتے ہوئے بحریہ ٹائون کے اندر رہائش پذیر خاتون کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا اور مغلظات بکیں اور انہیں زبردستی گھر خالی کروانے کے لئے لہو لہان کردیا تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون کی رہائشی خاتون…
نوابشاه میں عجیب الخلقت چمگادڑ امڈ آئے
نوابشاه میں بڑی تعداد میں عجیب الخلقت چمگادڑوں کے لشکر آسمان پر اڑتے نظر آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے مختلف علاقوں جمال شاہ، قاضی احمد، دوڑ اور دورو فال موری میں موجود خوفناک جنگلی چمگادڑوں کی…
کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ بندروں میں سڑکوں پر ‘گینگ وار’ چھڑ گئی
تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سیکڑوں بندروں کے دو گروپوں میں جھڑپ نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی تھائی لینڈ میں سیکڑوں بندر قریبی پارک سے نکل کر سڑک پر آ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور ٹریفک جام ہو گیا ڈر کے مارے لوگ بندروں کے…