فیس بک ڈیٹا لیک: آپ کیسے جان سکتے ہیں آپ کا ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں؟
آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ مہینے پہلے یہ خبر گردش کرتی دکھائی دی کہ عالمی سطح پر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کے ایک سو چھ ملکوں سے تعلق رکھنے والے پچاس کروڑ صارفین کی معلومات لیک ہوگئی ہیں، اس خبر کے بعد دنیا بھر میں فیسبک استعمال کرنے والوں میں تشویش کی…
”ہمارا سیارہ زمین خطرے میں ہے“ 14000 سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہمارے کرہِ ارض کے فطری نظاموں سے وابستہ تمام معیارات (وائٹل سائنز) روبہ زوال ہیں اور کچھ اپنی تباہی کی حد پر پہنچ چکے ہیں، ان میں انٹارکٹیکا اور گرین لینڈ کی برفیلی چادروں کا غیرمعمولی پگھلاؤ، مرجانی چٹانوں کی…
امریکا کا روس کے چوبیس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن : امریکا نے روس کے چوبیس سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انہیں تین ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا کہ چوبیس سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد تین…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (تیسری اور آخری قسط)
چوتھے، جنہیں توپ سے اُڑانا تھا، وہ انقلابیوں کے لیڈر رام دین پانڈے تھے۔ انہیں ۲۳ ستمبر ۱۸۵۷ کو اسی جگہ توپ کے سامنے باندھ کر اُڑایا گیا۔ اس طرح باقی ماندہ گرفتار ہونے والے ۲۵ سپاہیوں کو کورٹ مارشل کرکے فوج سے نکالا گیا۔ انہیں انڈیمان جزیرے کی طرف کالے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) آٹھویں قسط
❖ ان دیکھی آفت ہر روز کی طرح میں نے چوٹی پر چڑھ کر دور بین لگا کر سمندر کو دیکھا.. آج بھی کوئی جہاز دکھائی نہ دیا.. اس جزیرے میں رہتے ہوئے اب مجھے بیس برس ہو گئے تھے. ان بیس برسوں میں مجھے ایک بار بھی کوئی جہاز دکھائی نہ دیا تھا۔ میری…
حوثی ملیشیا بچوں کو عسکریت پسند بنانے میں مصروف ہے: الاریانی
یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے بچوں کو عسکریت پسند بنانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی معمر الاریانی کا کہنا تھا کہ ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا کے ہاتھوں پوری ایک نسل کے یرغمال…
خراب موسمی حالات، گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی
گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کی وجہ خراب موسمی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ بتائی گئی ہے کمشنر دیامر-استور ڈویژن دلدار حمد ملک کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع دیامر میں تتا پانی…
اس بطخ کے آٹھ سو گرام پروں کی قیمت 13 لاکھ روپے ہے!
آئس لینڈ : آئس لینڈ کی ایک بطخ کے روئی نما پر فطرت میں سب سے گرم اور نرم مادے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ یہ پر ایلڈرپولر بطخ کے ہیں جن کی آٹھ سو گرام مقدار کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر سال موسمِ گرما…