طالبان نے ایران سے متصل افغانستان کی اہم سرحد کا کنٹرول حاصل کر لیا
کابل : طالبان (اماراتِ اسلامیہ) نے سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد ایران سے ملحقہ افغان سرحد کا کنٹرول حاصل کر لیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان اور کابل فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ جھڑپوں میں…
کے فور پروجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا
اسلام آباد : واپڈا نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم (کے فور) پراجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا ہے کنٹریکٹ کی مالیت ایک ارب چودہ کروڑ روپے ہے اور یہ ایک جوائنٹ وینچر کو ایوارڈ کیا گیا ہے، جو ایک آسٹرین اور دو پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) تیرہویں اور آخری قسط
اختتامیہ پاکستان میں میری رہائی سے کوئی بھی خوش نہیں تھا۔ 11 اپریل کو جنرل پاشا واشنگٹن آئے اور پاکستان کے تحفظات بارے لیون پنیٹا اور ایڈمرل مائیک مولن کو آگاہ کیا لیکن اس ملاقات میں جو پیش رفت ہوئی وہ تین ہفتوں بعد اس وقت غائب ہوگئی، جب امریکی فورسز نے…
دو ماہ بعد افغانستان میں کیا ہونے والا ہے؟
’’قابلِ قدر ہم وطنو! آزادی کے حصول کے بعد ہمارے ملک کو سب سے پہلے تعمیر نَو اور معاشی و سیاسی مضبوطی کی شدید ضرورت ہوگی۔ آئیے ہم سب اپنے ملک کی تعمیر نَو اور ترقی میں پورے خلوص سے حصّہ لیں۔ ہم اپنی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ جارحیت کے خاتمے کے بعد…
سام سنگ کا پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے کا منصوبہ
کراچی : جنوبی کوریا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ، پاکستان میں ایک موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے لیے تین سرمایہ کاروں سے بات چیت چل رہی ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ تین پارٹیوں میں سے ایک کے پاس کوریا کی فرنچائز ہے، جس نے آٹو…
یورو کپ: 55 سال بعد انگلینڈ پہلی مرتبہ کسی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا، جس کے بعد پچپن سال سے ٹرافی سے محرومی کو…
کراچی، مون سون کی پہلی بارش 15 جولائی کو برسنے کا امکان
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، امکان ہے کہ پہلی بارش 15جولائی سے ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 15جولائی سے مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگا انہوں نے بتایا کہ…
سندھ حکومت کا کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لانے کا فیصلہ
کراچی : اطلاعات کے مطابق حکومت سندھ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگایا جائے گا، اور اس حوالے سے آئندہ ہفتے نوٹیفکیشن…