انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی وڈیو کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے انسٹاگرام کے ہیڈ ایڈم…
چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
ملک میں چینی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے بعد یہ آسمان کو چھونے لگی ہیں مختلف کمپنیوں نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ تھوک مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 94 روپے سے بڑھ کر 100 روپے ہوگئی۔ چینی کی…
کے الیکٹرک اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی
اسلام آباد : گرمی کی شدت میں ایک طرف لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے تو دوسری طرف وزراء کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجانے کے بیانات زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، ایسے میں اب کے الیکٹرک اور حکومت کے مابین اعداد و شمار کو لے کر نئی بحث شروع ہو…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) بارہویں قسط
کابل ایئر اسپیس، (16 مارچ، انچاسواں دن) ایئر پورٹ کے رن وے پر دو انجنوں والا سیسنا جہاز تیار کھڑا تھا۔ جہاز کے انجن چل رہے تھے اور وہ چلنے کے لیے بالکل تیار تھا۔ اسے روانگی کے لیے صرف دو مسافروں کا انتظار تھا، میں اور ڈیل… میں بھاگتا ہوا جہاز کے…
پشاور کے پھل فروش کا بیٹا یوسف خان بالی ووڈ کا لیجنڈ دلیپ کمار کیسے بنا؟
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 11 دسمبر 1922ء کو پاکستان (اُس وقت کے برٹش انڈیا) کے شہر پشاور کے محلے خداداد میں پیدا ہوئے تھے دلیپ کمار اپنے والدین کے بارہ بچوں میں سے چوتھے نمبر پر تھے، دلیپ…
دریائے سندھ اور گنگا ندی کی ڈولفنر کے دو علیحدہ اقسام قرار
سائنسی ماہرین نے 20 برسوں پر محیط ایک طویل تحقیق کے بعد خطرے سے دوچار دریائے سندھ اور گنگا ندی کی ڈولفن کو دو الگ اقسام کی نسلوں کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ جنوبی ایشیاء میں 1990 سے ڈولفن کی نسل کو کئی خطرات اور چینلجز کا سامنا رہا ہے لیکن میرین میمل…
دلیپ کمار دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا چلے..
ممبئی : اٹھانوے برس تک دنیا کے اسٹیج پر اپنا کردار نبھا کر شہنشاہِ جذبات کے نام سے جانے جانے والے معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار راہ اجل پر روانہ ہو کر اپنے مداحوں کو داغ مفارقت دے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کے لقب سے مشہور…
تھرکول میں تشدد سے ملازم دودو بھیل کی ہلاکت، سیکیورٹی انچارج کے خلاف مقدمہ
مٹھی: عدالت نے تھرکول کے سیکیورٹی انچارج کیخلاف کمپنی کے ملازم کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ مٹھی کی عدالت میں تھرکول ملازمین پر سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے سیکیورٹی گارڈز کے انچارج…