انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
کراچی : انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے آرٹس، کامرس اور سائنس گروپ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 (صرف تازہ طلباء کے لئے) کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق 27 جولائی 2021 کو ایجوکیشن، اسلامی…
دسویں جماعت کا دوسرا پیپر بھی آدھا گھنٹہ پہلے آؤٹ ہوگیا
کراچی : سندھ بھر میں دسویں جماعت کا دوسرا پیپر بھی شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا آج دسویں جماعت کے سائنس گروپ کا دوسرا اور آخری پیپر اختیاری مضمون ریاضی کا تھا ، فزکس کے ہونے والے پہلے پیپر میں بدانتظامی اور قبل از وقت پیپر آؤٹ ہونے کے بعد…
ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کے باوجود کار بنانے والی کمپنیوں کی قیمتیں کم کرنے میں تاخیر
کراچی : آٹو اسمبلرز یکم جولائی سے درآمدی اشیا پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)، جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) اور اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی) میں کمی کے فوائد صارفین تک پہنچانے میں تاخیر کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق مقامی انگریزی روزنامہ ڈان اخبار نے اپنی…
امریکی فوجی بغیر بتائے راتوں رات بگرام فضائی اڈہ خالی کر گئے، افغان کمانڈر کا شکوہ
کابل : انٹرنیشنل میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ امریکی فوجی جمعے کی رات تین بجے کسی کو بتائے بغیر چپکے سے بتیاں بند کر کے رات کے اندھیرے میں افغانستان کے بگرام فوجی اڈے سے رخصت ہو گئے، جب کہ افغان سرکاری حکام کو دو گھنٹے تک اس کا پتہ تک نہیں…
بھارت: انسانی حقوق کے علمبردار سابق پادری کی دوران حراست موت پر احتجاج
جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بھارتی قبائلی عوام کے حقوق کے لیے مہم چلانے والے ایک چوراسی سالہ ہندوستانی مسیحی پادری کی دوران حراست ہونے والی موت پر دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت نظربند…
بلوچستان کی سندھ کو حب ڈیم سے فراہمی روکنے کی دھمکی
اسلام آباد : بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سندھ کی جانب سے بلوچستان کے پانی پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہا تو وہ حب ڈیم سے سندھ کے دارالحکومت کراچی کو پانی کی فراہمی روک دیں گے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ سندھ حکومت نے دو ماہ کے دوران بلوچستان…
دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا؟!
کوئی تو بتائے کہ دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا۔جس کے پیتل رنگت والے جسم پر اینگرو کی وردی تھی،جس کے پیر ننگے اور ہونٹ سگریٹ کے دھونیں سے سیاہ پڑ چکے تھے۔جس کے پیروں میں پرانی جوتی اور ہاتھ میں ڈنڈا ہوا کرتا تھا۔جو خالی پیٹ اینگرو کے اساسوں کا چوکیدار تھا،جو…
قربانی اور اساتذہ!!
یوں تو زندگی نام ہی قربان ہونے کا ہے۔ کبھی خواہشات کی قربانی، تو کبھی حالات سے مجبور ہوتے ہوئے کسی چیز کی قربانی۔ زندگی جیسے ہر لمحہ قربانی مانگتی ہے۔ شعبہ ہائے زندگی کی طرف اک نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے یہاں بھی قربان ہونے کا متوازن سلسلہ اپنے…