کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) پانچویں قسط
قونصلیٹ کے جانے کے بعد میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور اگلے چوبیس گھنٹے سویا رہا۔ اس کے بعد ایک بار پھر اہلکار نے مجھے بتایا کہ قونصلیٹ کی ٹیم مجھ سے ملنے آئی ہے. کارمیلا کی دی ہوئی کاپی پر میں نے اپنی بیوی اور بیٹے کے لئے اپنے پیغام میں لکھا تھا…
ایئر کار: اُڑنے والی گاڑی کی دو ہوائی اڈوں کے درمیان ’کامیاب‘ آزمائشی پرواز زو کلینمین
اُڑنے والی گاڑی یا فلائنگ کار کے ایک آزمائشی ماڈل نے سلواکیا کے شہروں نیترا اور براٹیسلاوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے کار اور ہوائی جہاز کی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے تیار کردہ ’ایئر کار‘ کے اس ماڈل میں…
دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون کونسی کمپنی پیش کرے گی؟
معرروف کمپنی سام سنگ وہ پہلی کمپنی تھی جس نے 108 میگا پکسل کیمرا سنسر تیار کیا تھا اور اسے شیاؤمی نے اپنے فون میں سب سے پہلے استعمال کیا تھا اب سام سنگ کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرا سنسر پر کام کیا جارہا ہے اور شیاؤمی ہی اسے ممکنہ طور پر سب…
ساٹھ کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی معطل
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی روزانہ 6 گھنٹے کے لیے معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بجلی کے بلز کی مد میں ساٹھ کروڑ اسی لاکھ روپے کی…
ابتدائی عمر کے تجربات عمر بھر کا روگ بن سکتے ہیں، تحقیق
بیتھیسڈا : حال ہی میں دماغی صحت کے حوالے سے ایک اہم تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی عمر میں لوگوں سے آپ کے روابط، برتاؤ اور ابتدائی زندگی کے تجربات کا جو اثر ذہن پر پڑتا ہے اس کے نقوش تمام زندگی پر حاوی ہوسکتے ہیں اور وہ آپ…
کے ای ایس سی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے، اسے عوام کے سامنے نہیں لا سکتے، کمیشن کا فیصلہ
کراچی : پاکستان انفارمیشن کمیشن نے معلومات تک رسائی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی پارٹی کے درمیان کے ای ایس سی کی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے، اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا، تاہم وزرات نجکاری آئندہ ایسے معاہدے کرتے ہوئے کمرشل اور عوامی…
پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پارٹی ذرائع کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے یہ فیصلہ مسلم لیگ نون کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث کیا ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ اپوزیشن…
متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا پہلا سفارت خانہ قائم
ابوظہبی : اسرائیلی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں اپنے پہلے سفارت خانے اور قونصل خانے کا افتتاح کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لیپد وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر گزشتہ روز…