کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) چوتھی قسط
اتنے میں وہاں ایک پولیس اہلکار بھی پہنچ گیا۔ اسے دیکھ کر مجھے امید کی کرن نظر آنے لگی۔ وہ پولیس اہلکار مجھے مشتعل لوگوں سے بچانے کی کوشش کرنے لگا۔ لوگوں نے اسے اردو میں کچھ بتایا، تو وہ انہیں سمجھانے کی کوشش کرنے لگا۔ اس نے لوگوں کو بتایا کہ اس شخص کے…
سندھ ایکشن کمیٹی کا 4 جولائی سے بحریہ ٹاؤن اور ’سندھ مخالف‘ منصوبوں کے خلاف تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
حیدرآباد: سندھ ایکشن کمیٹی (ایس اے سی) کے مرکزی رہنماؤں نے بحریہ ٹاؤن کراچی، ڈی ایچ اے، سندھ کے بیراج اور ذوالفقار آباد سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کے خلاف عوامی تحریک کا دوسرا مرحلہ 4 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ان تمام میگا پروجیکٹس کو سندھ…
نیب نے کراچی کے ایک دیہاڑی دار مزدور کو نوٹس بھیج دیا
کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا ہے ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی…
پی تی آئی کے فردوس شمیم اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجآٓ مستعفی
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے احتجاجاً اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا جنازہ دیکھتے آرہے ہیں،…
احساس پروگرام : فرسٹ و سیکنڈ ایئر کے طلبہ سمیت خواجہ سراؤں کو بھی شامل کرنے کی منظوری
اسلام آباد : حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلبہ و طالبات سمیت ٹرانسجینڈرز (خواجہ سراؤں) کو بھی احساس کفالت پروگرام میں شامل کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق بورڈ نے فرسٹ ایئر و سکینڈ ایئر کے طلبا کو سہ…
ضرورت کے باوجود محکموں میں نئی بھرتیاں نہیں کر سکتے، شہلا رضا
کراچی : سندھ کی صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں شہلا رضا نے کہا ہے کہ ضرورت کے باوجود محکموں میں نئی بھرتیاں نہیں کرسکتے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم نے خواتین کے لئے ہیلپ لائن کمپلینٹ سیل جبکہ نوکری پیشہ خواتین کے بچوں کی بہتر دیکھ بھال کے لیے ڈے کیئرسینٹر…
اسکولوں میں بھی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کرائینں گے، سعید غنی
کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں محکمہ تعلیم میں بجٹ اضافہ کرکے بجٹ 262.8 ارب روپے کیا گیا ہے جبکہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ اور ان کی بھرتیوں کے حوالے سے سندھ کابینہ کی منظوری سے پالیسی مرتب کی گئی ہے،…
چین بھی 2033ع تک انسانوں کو مریخ پر بھیجے گا
سینٹ پیٹرزبرگ : چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پہلی انسان بردار پرواز 2033ع تک مریخ کے لیے روانہ کردے گا اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ پر کامیابی سے لینڈر اتارنے کے بعد، خلائی تسخیر کے میدان میں یہ چین کی جانب سے اہم ترین اعلان تصور کیا جارہا ہے خبروں کے…