پوليس نے بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو کیسے پکڑا؟
کاؤنٹر ٹریرازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں بارود سے بھر گاڑی کھڑی کرنے والے اہم ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور تفتیش کے لیے اسے…
لاہور میں سبزی سستے داموں فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار
ہمارے ملک میں گراں فروشی ایک المیہ ہے، اس کی روک تھام کے لیے سرکاری سطح پر کارروائی اور مقدمے درج کرنے کی شرح بہت کم ہے، لیکن لاہور پولیس نے سبزی سستے داموں فروخت کرنے والے کو نہ صرف فوراً گرفتار کر لیا، بلکہ اس ’جرم‘ میں اس پر ایف آئی آر کاٹ کر…
ایف آئی اے میں 1143 اسامیوں کے لئے 12 لاکھ 94 ہزار درخواستیں جمع
اسلام آباد : فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں 1143 خالی اسامیوں کے لئے 12 لاکھ 94 ہزار سے زائد نوجوانوں نے درخواستیں جمع کرا دی ہیں جبکہ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ دو لاکھ سے زائد درخواستوں کو مسترد کیا گیا ہے، جو اس تعداد کے علاوہ ہے ایف…
شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر امڈ آئی، چار افراد ڈوب کر جاں بحق
کراچی : کووڈ سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریح کی غرض سے ساحل سمندر ، پارکوں اور دیگر مقامات کا رخ کرلیا اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد ہاکس بے، گڈانی اور سی ویو پر امڈ آئی جس کے باعث ان مقامات پر تل دھرنے کی جگہ…
برطانیہ کی انتہائی خفیہ دفاعی دستاویزات بس اسٹاپ سے برآمد
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی چھان بین کر رہی ہے کہ اس کے خفیہ دفاعی دستاویزات انگلینڈ کے ایک بس اسٹاپ پر کیسے پہنچ گئیں۔ ان دستاویزات میں اس جنگی جہاز کی نقل و حرکت کا خاکہ پیش کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے روس نے کرائمیا ساحل سے…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ)-تیسری قسط
مجھے مارنے کے لئے محمد فہیم کو بھی صرف ایک گولی چلانی تھی ۔ اگر وہ اپنے کام میں ماہر ہوتا تو شاید سیکنڈز کے ہزارویں حصہ میں یہ کام کر سکتا تھا لیکن وہ خود مارا گیا ۔ میں نے تصاویر بنانے کے بعد اپنا کیمرہ واپس گاڑی میں رکھ دیا ۔ اتنی دیر…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ)
اس کے بعد پیش آنے والے واقعات اور حالات کے بارے میں، میں آپ کو اپنے ماضی کے مختصر تذکرے کے بعد بتاتا ہوں… بگ سٹون کیپ ورجینا، (1979 ) جہاں میں پیدا ہوا، وہاں زندگی اتنی بھی آسان نہیں تھی۔ میرے والد وہاں کوئلہ کی صنعت میں کام کرتے تھے اور وہیں وہ…
بحریہ ٹاؤن کے خلاف سندھ بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
کراچی : آج سندھ پروگریسو کمیٹی، سندھ ایکشن کمیٹی، سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی جانب سے دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کراچی کی طرف سے سندھ کی زمینوں پر ناجائز قبضوں اور قومپرست رہنماؤں پر دہشتگردی کے مقدمات کے…