کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ)
❖ اپنی اس کتاب میں ریمنڈ ڈیوس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں اس کتاب میں اس نے لکھا ہے کہ وہ کس طرح گرفتار ہوا اور پھر کس طرح رہا ہوا. ریمنڈ ڈیوس لکھتا ہے کہ 23 جنوری 2011 کو لاہور میں دو نوجوان اچانک میرے سامنے آگئے میں سمجھا وہ مجھے قتل کرنا…
زرداری کے لئے 14 شوگر ملوں پر قبضے میں اویس ٹپی کی مدد کی، عزیر بلوچ کے مزید انکشافات
کراچی : کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کے اقبالی بیان میں چونکا دینے والے مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ عذیر بلوچ نے سابق صدر آصف زرداری، اویس مظفر ٹپی، شرجیل میمن اور قادر پٹیل و دیگر کے بھی راز کھول دئیے ہیں اس کے علاوہ عذیر بلوچ نے ایرانی…
انڈیجنئس رائٹس الائنس اور سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں 15 جولائی تک توسیع
کراچی : سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس اور سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بحریہ ٹائون حملہ کیس میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس اور سندھ ایکشن کمیٹی کی قیادت کی ضمانت…
آصف زرداری کو جہانگیر ترین گروپ کا گرین سگنل، دیگر بھی پ پ میں آنے کو تیار
لاہور : طویل عرصے بعد لاہور آنے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا لاہور مشن مکمل ہوگیا اور آج شام دورہ مکمل کرکے واپس کراچی روانہ ہوگئے سابق صدر نے دورے کے دوران عام انتخابات سے قبل پنجاب میں نون لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اینٹی نون لیگ الائنس بنانے کا…
لاہور بم دھماکا، تحقیقات کراچی تک، مبینہ ماسٹر مائنڈ کا گھر محمود آباد میں
کراچی : پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں حافظ سعيد کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کا معاملہ کراچی تک پہنچ گیا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے گھر کا پتہ لگا لیا…
ٹیکس لگنے کے بعد موبائل فون کال کتنی مہنگی ہوگی؟
کراچی : حکومت کی جانب سے موبائل کال پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد یکم جولائی سے پانچ منٹ یا زائد وقت کی کال پر صارفین کو 19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ساتھ 75 پیسہ فی کال اضافی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا اور کال 1.97 روپے سے بڑھ کر 2.72 روپے کی…
فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینیمیشن کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے جس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینیمیشن شامل کرسکیں گے، لیکن اس کے لیے ابھی تھوڑا سا انتظار اور.. سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے ایک مختصر وڈیو ٹویٹ کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…