مینڈکوں سے ٹرّا کر باتیں کرنے کے ماہر سائنسدان!
وکٹوریا : آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل میں ایک سینئر سائنسدان پروفیسر مائیکل ماہونی مینڈکوں سے باتیں کرنے کے لیے انہی کی طرح ’’ٹر ٹر‘‘ کرتے ہیں؛ اور جب مینڈک ٹرّا کر انہیں جواب دیتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں وہ مینڈکوں کی آوازوں کی اتنی مہارت سے…
زندگی کی روٹین بوریت توڑنی ہے؟ آؤ بیٹے ساتھ…
تم نے کبھی پھلوں کا جوس بنایا ہے؟ زندگی کے سارے فلسفے اسی میں ہیں۔ چھیل کر، باریک ٹکڑے کر کے، بیچ پرے پھینک کے، جوسر مشین میں پھل جب ڈالا جاتا ہے اور مکمل ستیاناس ہونے کے بعد جو رس نکلتا ہے وہ جوس کہلاتا ہے۔ وہ نہیں نکالنا تھا۔ جوس بنانے اور نکالنے…
تھر کا دروازہ ’’نو کوٹ قلعہ‘‘
سندھ کے دورافتادہ مقام تھرپارکر میں واقع نوکوٹ، تھر کا ایک چھوٹا اور پس ماندہ شہر ہے۔ صحرائے تھر کے آغاز پر واقع ہونے کی وجہ سے اسے ’’تھر کا دروازہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ نوکوٹ شہر، میر پورخاص سے تقریباً 75کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہ قلعہ تھر پارکرکی تہذیب…
عزیر بلوچ نے فریال ٹالپر، شہادت اور فاروق اعوان کے سارے راز اگل دیے
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کا اقبالی بیان جمع کرادیا گیا جس میں ملزم نے اہم انکشافات کیے ہیں جب کہ ملزم کے بیان کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت پر متعلقہ مجسٹریٹ کو طلب کرلیا جمعرات کو سینٹرل جیل میں انسداد…
پانچ منٹ سے زائد کی کال پر 75 پیسے ٹیکس اور دودھ، انڈے، آٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر پانچ منٹ سے زیادہ بات پر پچھتر پیسے ٹیکس لیں گے، آٹے اور اس سے بنی اشیاء، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ زراعت کے لیے 3 لاکھ تک بلا سود…
غبارہ نما کیپسول میں خلا کی سیر… ٹکٹ صرف….!
فلوریڈا : پرائيويٹ کمپنیوں کی جانب سے خلا تک یا اس کے کنارے تک جانے کی دوڑ جاری ہے۔ اسی تناظر میں اب ایک اور کمپنی نے ایک غبارے نما کیپسول بنایا ہے جس کی بدولت عام افراد کو کچھ دیر کے لئے خلا کی سر کرائی جاسکے گی اس خوبصورت غبارے کو نظامِ شمسی…
خبردار ،سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز خطرناک ہو سکتی ہیں!
سلیکان ویلی : ایپل نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹریبیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا…
جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک جہاز سے گرفتار
لاہور : پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے بم دھماکے کے کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جو غیر ملکی شہری بتایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مشتبہ شخص کا نام پیٹر پال…