جانی خیل مظاہرین کا 28 دھرنا دن بعد ختم، رہنما کی لاش ’امانتاً‘ سپردخاک
خیبر پختونخوا حکومت اور اتمانزئی و احمدزئی وزیر قبائل کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دیا گیا دھرنا 28 دن بعد اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا، جس کے بعد مظاہرین اپنے مقامی رہنما کی لاش کو ’امانتاً‘ سپرد خاک کرنے پر رضامند ہوگئے…
ملیر وادی: پانیوں اور قافلوں کی قدیم گزرگاہ
اس وسیع دنیا میں ان حقیقتوں کی تعداد زیادہ ہے جو ہمیں دھوکا دیتی ہیں۔ خود آپ کا وجود آپ کا نہیں ہے۔ نہ جانے کس پل سانس کی وہ ڈوری بے وفائی کر جائے جس کی تیمارداری میں ہم ہر پل جُٹے رہتے ہیں۔ مگر اس کو آپ کی پرواہ نہیں ہوتی، اسے جب…
شاہنواز ڈاھانی کی جگہ عثمان واہلہ انگلینڈ روانہ ہوگئے، نوجوان باؤلر ایک بار پھر محروم
لاہور : شعبہ کرکٹ آپریشنز پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ، مستعفی ہونے والے بیٹنگ کوچ یونس خان کی جگہ چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوگئے، جس کے بعد سپر لیگ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر پیسر شاہنواز ڈاھانی کو انگلینڈ بھیجنے کا پلان پس منظر میں چلا گیا واضح رہے کہ انگلش…
موبائل کال پر 75 پیسہ ٹیکس کو ٹیلی کام انڈسٹری نے ناقابل عمل قرار دے دیا
کراچی : ٹیلی کام انڈسٹری نے پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسہ ٹیکس وصولی کو تکنیکی لحاظ سے ناقابل عمل قرار دیا ہے ٹیلی کام انڈسٹری ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل کال کے دورانیے پر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ زمینی حقائق اور تکنیکی پہلوؤں کو نظر انداز کر کے کیا گیا، ٹیکس…
نیوز اینکر نے براہ راست نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کا شکوہ کر دیا
لیوکاسا : مشرقی افریقا کے ملک زمبیا میں نجی ٹی وی چینل کے بی این ٹی وی سے تعلق رکھنے والے نیوز اینکر کلیمینا کبیندا نے براہ راست نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کا شکوہ کردیا اینکر نے بلیٹن کے اختتام پر کہا ’ہم انسان ہیں، ہمیں تنخواہ دی جانی چاہیے، بدقسمتی سے…
دولہا بغیر چشمے کے اخبار پڑھنے میں ناکام، دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دلہن نے صرف اس لیے شادی سے انکار کر دیا، کیونکہ اس کے ہونے والے شوہر کی نظر اتنی زیادہ کمزور تھی کہ وہ چشمے کے بغیر اخبار بھی نہیں پڑھ سکتا تھا اطلاعات کے مطابق، اتر پردیش کے علاقے صدر کوتوالی میں قصبہ جمال پور…
بھارت میں کورونا ویکسین کے بجائے نمک ملے پانی کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف
ممبئی : بھارت کے دوشہروں کے 9 مقامات پر کورونا ویکسین کی جگہ نمک ملے پانی کا انجیکشن لگانے کی شکایت موصول ہوئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق سیاست دان میمی چکروتی نے جعلی ویکسین کا شک ہونے پر پولیس کو مطلع کیا تھا جس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا…
فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ، وارننگ جاری
واشنگٹن : امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے انسداد کورونا کے لیے موڈرنا اور فائزر بایو این ٹیک ویکسین سے دل کے عضلات اور جھلی کی سوزش میں اضافے کی وارننگ جاری کردی ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف ڈی اے نے موڈرنا اور فائزر کی بایو…