لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے تیار ہیں
ابوظہبی : ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر لاڑکانہ ایکسپریس بائولر شاہ نواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کرکٹ کے ہر لمحے کا بھرپور مزہ لوں، پھر چاہے وکٹ ملے یا چھکا ملے، مسکراتے رہنے کی وجہ سے ہی مجھے کافی اعتماد ملتا ہے ایک انٹرویو میں شاہنواز…
یورو کپ، گروپ اسٹیج مکمل، ناک آؤٹ راؤنڈ کا شیڈول جاری
یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے گروپ اسٹیج مکمل ہونے کے بعد 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں جرمنی اور ہنگری کے درمیان ہونے والا میچ دو دو گول سے برابر رہا، جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ناک آؤٹ راؤنڈ…
محکمہ ثقافت و سیاحت کے تحت عکس سندھ سیزن2 کی نمائش
کراچی : محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے زیر اہتمام عکس سندھ سیزن 2 کی نمائش کا آغاز ہوگیا اس موقع پر لیاقت لائبری میں واقع سامبارا آرٹ گیلری میں سندھ بھر سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زائد نوجوان فوٹوگرافرز کی منتخب کردہ تصاویر کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا…
بحرانوں کا دیس: پٹرول، سی این جی اور آٹے کے بحران سر اٹھانے لگے
مطالبات منظور نہ ہونے پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے، جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہونے سے پٹرول بحران کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت سے مطالبات کی منظوری کے لئے وقت مانگا تھا،…
ملیر جیل میں نثار مورائی کے بیٹے کی منگنی کی تقریب، سپرنٹنڈنٹ معطل
کراچی : ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں پیپلز پارٹی کے رہنما کے بیٹے کی منگنی کی خوشی میں ملیر جیل کے اندر تقریب کا اہتمام کیا گیا، قیدی رہنما کے کئی دوستوں نے جیل میں دعوت کے مزے اڑائے ۔ حساس اداروں کی رپورٹ پر سندھ حکومت نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے سپرنٹنڈنٹ…
کینیڈا: ایک اور سابقہ قبائلی اسکول میں اجتماعی قبریں دریافت
اوٹاوا: کینیڈا میں قبائلی افراد کے گروپ فرسٹ نیشن نے جنوبی شہر ساسکیچیوان میں ایک اور سابق مقامی رہائشی (بورڈنگ) اسکول میں سینکڑوں نامعلوم افراد کی قبروں کا پتہ لگایا ہے تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ کینیڈا میں ایک سابق بورڈنگ…
عالی جاہ کو دی گئی بریفنگ
امر گل عالی جاہ! اشرافیہ نے ہمارے خزانے کی ساری اشرفیاں محافظوں کو ساتھ ملا کر اپنی تجوریوں میں منتقل کر دی ہیں… عالی جاہ..! ہمارے خزانے میں مضبوط معیشیت کے بڑے بڑے اشتہار بھاری تعداد میں سخت نوٹیس اور مذمتیں، محب الوطنی اور غداری کے استعمال شدہ…
سندھ میں تعلیم کی تباہی
سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ سندھ حکومت کے…