ناکام امریکہ نے افغانستان میں شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی
کابل : افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا بیس سال پوری طاقت کے ساتھ افغانستان میں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے اے پی کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق…
’انڈیا کا سندھ‘ : الہاس نگر انڈیا کا ’ڈوپلیکیٹ دارالحکومت‘ کیسے بنا؟
سنہ 1947ع میں تقسیم ہند کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے آزادی کی خوشی کو گہنا دیا تھا۔ کھینچی گئی سرحدوں کے دونوں جانب نئی نئی وجود میں آنے والی ریاستیں مذہبی فسادات سے شدید متاثر تھیں۔ پنجاب اور مغربی بنگال میں بسنے…
گہرام نادل کا خونِ ناحق: کیا خونِ خاک نشیناں یونہی رزقِ خاک ہوتا رہے گا؟
جب بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے انیس سالہ گوہرام نادل کچھ عرصہ پہلے اپنے گھر والوں کا معاشی سہارا بنے تو ان کی والدہ، بھائی اور بہنیں خوش تھیں کہ ان کے مشکل کے دن اب گزر جائیں گے، لیکن ان کی یہ خوشی زیادہ وقت قائم نہ رہ سکی، کیونکہ حراست…
پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر کے جاپان میں چرچے
جاپانی میڈیا میں محمد سمیع یاماگوچی کی مقبولیت میں اضافے کے بعد پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر محمد سمیع یاماگوچی کے جاپان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق جاپان میں سولہ سالہ پاکستانی نژاد جاپانی شہری محمد سمیع یاماگوچی…
کیا آپ کہنی پر اچانک چوٹ سے کرنٹ لگنے کی وجہ جانتے ہیں؟
کلیولینڈ : یقیناً آپ کے ساتھ بھی ایسا کئی بار ہو چکا ہوگا کہ کہنی کسی چیز سے ٹکرانے سے جیسے آپ کو کرنٹ لگا ہو، آخر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں ہاتھ کے کسی دوسرے حصے سے کسی شے کے ٹکرانے پر یہ تکلیف نہیں ہوتی؟ اب طبی ماہرین نے تحقیق کرکے اس…
وزیراعظم عمران خان کا اے آئی جی سندھ حیدر آباد کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط
وزیر اعظم عمران خان نے اے آئی جی سندھ حیدر آباد ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ اے آئی جی ڈاکٹر جمیل نے مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے لاکھوں روپے رشوت لی خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سول…
سندھیوں اورمہاجروں کو لڑوا کر زمینوں پر قبضے کیے گئے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وڈیروں اور جاگیرداروں نے سب سے زیادہ غریب سندھیوں اور کراچی کے عوام کا استحصال کیا، سندھ کے نام پر سیاست کرنے والوں نے سندھیوں اورمہاجروں کو آپس میں لڑوا کرخود زمینوں پر قبضے کیے انہوں نے…
شمالی سندھ کے ڈاکو کہاں چلے گئے؟
دو ہفتے قبل شمالی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے اعلانات دھوم دھڑکے کے ساتھ سنائی دے رہے تھے۔ یہ تب کی بات ہے جب شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نہ صرف پولیس پر حملہ کرکے بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرلیا تھا بلکہ اس حملے میں پولیس اہلکاروں…