اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی ہے، تو یہ ضرور پڑھیں!!
اسلام آباد : حال ہی میں جاری ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سگریٹ کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ترین سطح پر ہیں ایک حالیہ تحقیقی مطالعے بعنوان ’’پاکستان میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کے لیے قیمت میں اتار چڑھاؤ اور مائکرو لیول…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جنوبی کوریا بھی رقم فراہم کرے گا وفاقی حکومت نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس پر 31 ارب روپے لاگت آئے گی…
اسکول کھولنے نہ کھولنے کا فیصلہ آج کل میں کریں گے، سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق آج کل میں فیصلہ کریں گے ایک بیان میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول کھولنے کے سلسلے میں فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا سعید غنی نے کہا کہ ایکسپو سینٹر…
دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا
لاہور : پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
برسلز : بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خدشے کے پیش نظر کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا ہے گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا ویکسین کے عمل کے دوران کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے…
بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا اسٹیشن نصب
کراچی : اولڈ ٹرمینل کے قریب واقع محکمۂ موسمیات کی آبزرویٹری پر بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا آٹومیٹک ویدر اسٹیشن (اے ڈبلیو ایس) نصب کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل خصوصیات کا حامل آٹومیٹک ویدر اسٹیشن اولڈ ایئرپورٹ، پہلوان گوٹھ کی…
چین کے ’’مصنوعی زمینی سورج‘‘ نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے تجرباتی فیوژن ری ایکٹر میں پلازما کو مسلسل 101 سیکنڈ تک 12 کروڑ ڈگری کے درجہ حرارت پر برقرار رکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے واضح رہے کہ ’’فیوژن‘‘ وہ جوہری عمل ہے جس میں دو ہلکے ایٹموں کے مرکزے (نیوکلیائی) آپس میں مل…
میانمار کی شیڈو حکومت نے فوجی آمریت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی
میانمار کی شیڈو حکومت نے ملک پر قابض فوجی آمریت کو ہٹانے کے لیے روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی ہے. مدد کے بدلے بے دخل کرکے شدید مظالم کا شکار بنائے گئے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو میانمار میں دوبارہ آباد کرنے اور مکمل شہریت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے متحدہ…