کورونا وائرس کی مکمل ویکسینیشن کروانے والے افراد بھی وائرس کی منتقلی کا ذریعہ بن سکتے ہیں، تحقیق
کراچی : حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوروناوائرس کی مکمل ویکسینیشن کروانے والے افراد اگر کوروناوائرس کی کسی دوسری قسم سے متاثر ہوتے ہیں تو وہ وائرس کی منتقلی کا ذریعہ بن جاتے ہیں محقیقین کا ماننا ہے کہ کوئی بھی ویکسین سو فیصد موثر نہیں ہے،…
اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کے مفت تعلیمی کورس
اسلام آباد : اسی سال کے آغاز میں ایک جگہ 1700 اور دوسری جگہ 2500 آن لائن کورسز کا اعلان کیا گیا تھا، آپ میں سے کتنے لوگوں نے اپلائی کیا؟ خیال رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں سکالرشپس دئیے جاتے ہیں، لیکن پاکستانیوں کی جانب سے ان کے حصول کی کوشش کا…
25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کی انعامی رقم کے پزائز بانڈز کی منسوخی میں توسیع کردی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے نوٹی فکیشن کے مطابق پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈز…
اب جھوٹ بولنے پر فیس بُک آن لائن بے عزتی کردے گا!
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبُک نے جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو ’’آن لائن شرمندہ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق فیس بُک نے اپنی حالیہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جو سوشل…
اب آپ فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس کی تعداد چھپا سکتے ہیں
جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی لیکن رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہے، یعنی وہ اپنی پوسٹس کے لائیکس کی…
خبیب نے ماں سے کیے وعدے کی خاطر دس کروڑ ڈالر کی آفر ٹھکرا دی
ماسکو: روسی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر اور باکسر خبیب نور محمد (خبیب نرماگومیدوف) گزشتہ سال اکتوبر میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ حال ہی میں ان کے منیجر علی عبدالعزیز نے ان کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے برطانوی میڈیا کے مطابق علی عبدالعزیز نے بتایا ہے کہ…
حکومت سندھ نے متنازعہ مردم شماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی : حکومت سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے منظور کردہ مردم شماری کے نتائج کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے آئین کے متعلقہ آرٹیکل کے تحت ایک ریفرنس دائر کر دیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے سی سی آئی کے منظور کردہ…
نہم و دہم سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے 31 مئی سے سالانہ امتحانات 2021ع کے لیے نویں اور دسویں جماعت سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ ابھی صرف سائنس اور جنرل گروپ…