بحریہ ٹاؤن کے مظالم کے خلاف سب متحد ہو جائیں، خان آف قلات
خان آف قلات میر سلیمان داود احمد زئی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے مقامی آبادی کاروں کی زمینون پے زبردستی قبضہ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے میر سلیمان خان داؤد نے مقامی بلوچ سندھی نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب اپنے اپنے سیاسی مقاصد کو…
صالح بھوتانی سے وزارت کارکردگی کی بنیاد پر واپس لی گئی، لیاقت شاہوانی
حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ بیس فیصد تک بڑھ گیا ہے، اسی باعث یوم علی رضہ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ صالح بھوتانی سے وزارت واپس لیے جانے کے متعلق کہا کہ ان سے وزارت کا قلمدان کارکردگی کی…
بحریہ متاثرین کی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سے ملاقات
بحریہ ٹاؤن کی قابضانہ اور غاصبانہ کارروائیوں کے متاثرین نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ سے ملاقات کی وفد میں چاچا فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول، سردار قادر بخش گبول، حفیظ جوکھیو اور دیگر شامل تھے…
تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی, قرارداد سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے جمع کرائی. اس موقع پر پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جمال صدیقی، ارسلان تاج، ملک شہزاد اعوان اور دیگر بھی ہمراہ موجود…
بحریہ ٹاؤن قبضہ گیریت نوآبادی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ بی این ایم
بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے بحریہ ٹاون انتظامیہ، سندھ حکومت، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سندھ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سندھ بورڈ آف ریونیو کی ملی بھگت اور طاقت کے زور پر کراچی کے قدیم آبادیوں پر دھاوا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل کالونیل اور قبضہ…
رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﭘﻨﺸﻦ ﻓﻨﮉ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ
رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﭘﻨﺸﻦ ﻓﻨﮉ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ معیشت پر گہری نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺞ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻨﺰ ﺑﻠﺰ پانچ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍٓﻣﺪﻧﯽ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﮐﮧ…
کورونا وبا ایجاد کی ماں بن گئی، بھارت میں مسلم ڈرائیور نے اپنے رکشے کو ایمبولینس بنا لیا
کورونا وبا بھی ایجاد کی ماں بن گئی ہے، بھارت میں جاوید خان نامی شخص نے اپنے رکشے میں آکسیجن سلنڈرز اور دوائیں رکھ کر اسے کُل وقتی ایمبولینس بنادیا اور مفت میں مریضوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…
سندھ حکومت عوامی شراکت سے بجٹ کی تیار کرے گی
سندھ حکومت نے امسال بجٹ تیاری میں عوام کی شراکت کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلی بار عوام کے پیسے سے عوامی بجٹ کی تیاری کی جارہی ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ حکومت نے بجٹ کی تیاری میں عوام کی شراکت کا فیصلہ کیا ہے، شہریوں کی تجاویز پر…