ناسا نے بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کو نیچرل ونڈر قرار دے دیا
امریکی ادارے ناسا نے بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کو پاکستان کا نیچرل ونڈر قرار دے دیا ہے ناسا ارتھ کی جانب سے ہنگول نیشنل پارک کی سیٹلائٹ تصاویر کو ٹویٹر پر شیئر کیا گیا اس کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ”یہ پتھریلا خطہ، پہاڑی غاروں اور خوبصورت ساحل کے…
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﻧﯽ ﺍٓﻡ، کسان نے عالمی رکارڈ بنا دیا
ﮐﻮﻟﻤﺒﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ اپنے باغ میں ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﻧﯽ ﺍٓﻡ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﻨﯿﺰ ﺑﮏ ﺍٓﻑ ﻭﺭﻟﮉ ﺭکارڈ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻡ لکھوا لیا تفصیلات کے مطابق ﮐﻮﻟﻤﺒﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﻧﯽ ﺍٓﻡ ﺍُﮔﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ سوا چار ﮐﻠﻮ ﮨﮯ کولمبین ﮐﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ…
ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان
آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ دونوں طرح کے فون کے لیے دستیاب…
حساس طبی آلات کی خریداری درآمد کنندہ مافیا کے حوالے
ڈریپ نے حساس طبی آلات کی درآ مد کی اجازت میں توسیع کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے منافع خور درآمد کنندگان کو ایک بار پھر لوٹ مار کی کھلی اجازت دے دی ہے طبی آلات کے معیار کو جانچنے کے ناکافی انتظامات کے باوجود درآمد کنندگان کے ہاتھوں طبی آلات کی…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﮈﮔﺮﯼ ﮐﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ کے بارے میں اعلان
کراچی یونیورسٹی کے ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ کی طرف سے تاريخوں میں توسیع کے متعلق اعلامیہ جارج کیا گیا ہے اعلامیے کے ﻣﻄﺎبق ﺑﯽ ﺍﮮ، ﺑﯽ ﮐﺎﻡ (ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﭦ ) ، ﺑﯽ ﺍﻭﺍﯾﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﭙﺮﻭﻣﻨﭧ ﺍٓﻑ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺑﯽ ﺍﮮ، ﺑﯽ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ…
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ نے عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کر دیا
ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ( ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﭘﯽ ) ﻧﮯ عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کیا ہے اعلان کے مطابق 8 ﻣﺌﯽ ﺑﺮﻭﺯ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺻﺒﺢ 9 اے ﺩﻭﭘﮩﺮ 2 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ ﮐﮭﻠﮯ رہیں گے ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 10 سے 15 ﻣﺌﯽ ﻋﯿﺪﺍﻟﻔﻄﺮ…
”بحریہ“ میں ہے ”تلاطم“ کہ سندھ آتا ہے
میڈیا کے روبرو وہ کس ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا تھا ”نوٹس لیا ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے ملیر والوں کو پورا حق ملنا چاہئیے“ اس وقت اس کے گلے سے بینظیر نہیں بلکہ زرداری بول رہا تھا وہ جو سندھ کے پ پ پرست قومپرستوں کی آخری امید ہے کیا اس کو…
بحریہ ٹاؤن کے خلاف سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کی احتجاجی ریلی
سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس نے آج بحریہ ٹاؤن کی جانب سے مختلف گوٹھوں پر قبضے کے لیے کی گئی غاصبانہ کارروائیوں اور مقامی لوگوں پر تشدد کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی ریلی نے مختلف گوٹھوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے روزہ…