فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو پچاس لاکھ ڈالر دے گا
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو پچاس لاکھ ڈالر دے گا عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش…
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے…
ﺧﻼﺋﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ دو ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ
ﺍﯾﻤﯿﺰﻭﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺟﯿﻒ ﺑﯿﺰﻭﺯ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﺴﻼ ﻭ ﺍﺳﭙﯿﺲ ﺍﯾﮑﺲ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﻠﻮﻥ ﻣﺴﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ دو ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺧﻼ ﮐﻮ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮞﺎﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ 2 ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ . ﺟﯿﻒ ﺑﯿﺰﻭﺯ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺧﻼﺋﯽ…
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ( ﻥ ) ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ . ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮﺗﺮﯾﻦ
پاکستان ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ واضح کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻥ) ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ رﮨﻨﻤﺎ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﻓﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ کرتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ آئی ایم ایف ﻧﮯ ﻧﺎﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﯽ، ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺷﻮﮐﺖ ﺗﺮﯾﻦ
وفاقی ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺷﻮﮐﺖ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ، ﺑﺠﻠﯽ ﭨﯿﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ، ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﯿﮧ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﭨﯿﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻓﯿﺾ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﻤﻮﮐﺎ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻤﮧ…
مہلب
پتہ ہے جب تم صبح اٹھ کر گھر کی کھڑکیاں کھولتی ہو، گھر کی ایک کھڑکی کے قریب باہر لگا گلاب کا پودا، ہاں وہی گلاب کا پودا برسات کے موسم میں تمہارے گلابی رخساروں کی طرح جس کی ٹہنیوں پر سرخ پھول کھلتے تھے… اب کے بھی اس پر اسی طرح پھول کھلے اور…
‘بحریہ ٹاؤن والے ہمارے گاؤں مسمار کرنے پیر کو دوبارہ آئیں گے’
ٹوئٹر اور فیس بک پر پچھلے چند دنوں سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں بلڈوزر اور کرینوں کے ساتھ دیگر بھاری مشنری نظر آرہی ہے جبکہ گاؤں کے کچھ لوگ چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑی مشین کے سامنے ایک عورت…
ملک ریاض، قانون سے بالاتر قبضہ مافیا ڈون
بہت سے لوگوں نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض حسین اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں اس کی مسلسل کامیابی کے بارے میں سنا یا پڑھا ہے۔ ان کے بحریہ ٹاؤن منصوبے بلاشبہ پاکستان کے نجی کاروباری شعبے میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ تو اصل میں ملک ریاض کون ہے؟ اسلام آباد میں…