خیرﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ہولناک ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮧ، 12 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ، 8 ﺯﺧﻤﯽ
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﭘﺮ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﻮﭺ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﻦ ﻣﯿﮟ ہعلناک ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 12 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺟﺐ ﮐﮧ 8 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺳﭙﺮﻧﭩﻨﮉﻧﭧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﺳﻌﻮﺩ ﻣﮕﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ دس ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺩﻭﺭ ﺣﺴﯿﻦ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ…
ﺟﻌﻠﯽ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩیئے ﺟﺎنے کا ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
بتایا جا رہا ہے کہ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺍﻣﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺟﻌﻞ ﺳﺎﺯﯼ ہوئی ، ’ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻓﻼﺣﯽ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ‘ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺎﻣﺮ ﻃﺎﺳﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺍٓﺳﯿﮧ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﺎﻣﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ
صوبائی دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺮﺍﺳﺎﺋﯿﭧ ﭘﻮﺩﺍ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺬﺍ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﭘﻮﺩﮮ ﺳﮯﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ میڈیا ﭘﺮ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﭘﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪﻭﺩ…
باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کا تانا بانا بکھیر کر رکھ دیا
باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کا تانا بانا بکھیر کر رکھ دیا ہے اور اس کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی ہے، 12 طاقتور ترین کلبوں نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے سب سے طاقتور 12 یورپیئن کلبز نے گذشتہ روز متوازی طور پر یورپیئن سپر لیگ کے انعقاد…
چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ
چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کی مشہور ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ 6G نیٹ ورک دو ہزار تیس تک لانچ کیا جائےگا اعلامیے کے مطابق 6G نیٹ ورک 5G…
فیس بک کا نیا فیچر ’آڈیو پوڈ کاسٹ‘ کیا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک ’سوشل آڈیو‘ کے بینر تلے اگلے ہفتے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سیریز کا اعلان کرنے جا رہی ہے فیسبک کی جانب سے پیش کیے جانے والے سوشل آڈیو سیریز کے ان نت نئے فیچرز میں آڈیو چیٹ کی ایپلی کیشنز بھی ہیں جو خصوصی طور پر…
ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن
ہر گزرتے سال پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشیں شدید ہوتی جا رہی ہیں، بلکہ کچھ روز قبل ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسم پر اس کے اثرات کے حوالے سے پوٹسڈیم ادارہ تحقیق برائے موسمیاتی اثرات (پی آئی کے) کے ایک حالیہ مطالعے میں کہا گیا تھا کہ…
کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے لگیں
کراچی میں 24 سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14فیصد…