ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ، ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، ﺍیک ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، دو ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﯽ ﻻﺵ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻨﮕﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮪ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺷﺐ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ملا عیسیٰ گوٹھ کے قریب ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ…
نجی اسپتال روسی ویکسین کی من مانی قیمت وصول کرنے لگا
نجی اسپتال روسی ویکسین لگانے کے منہ مانگے دام وصول کرنے لگا، اسپتال انتظامیہ ایڈمنسٹریٹو چارجز کے نام پر ڈھائی ہزار روپے علیحدہ وصول کررہی ہے پاکستان کے معاشی حب اور سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے نجی اسپتالوں نے کورونا ویکسین لگانے کے نام پر شہریوں…
افسران نے اساتذہ کے تبادلوں کو عیدی مہم بنا دیا ہے، سعید غنی
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مختلف اسکولوں سے اساتذہ کے تبادلے کر کے سندھ بھر میں 1609 بند اسکول کھول دیے گئے ہیں سعید غنی نے کہا کہ بند اسکول کھلوانے کے نام پر محکمۂ تعلیم کے ضلعی افسران نے کراچی سمیت دیگر اضلاع میں تبادلوں کو عیدی مہم میں…
مہذب دنیا کے مہذب ملک امریکہ نے 22کھرب 60ارب ڈالر افغان جنگ میں جھونک دیے
افغان جنگ نے بیس برس کے دوران نہ صرف 2 لاکھ 41 ہزار انسانی جانیں نگل لیں بلکہ 22 کھرب 60ارب سے زائد کے اخراجات بھی ڈکار لیے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کی جاری کردہ تفصیلی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان…
ڈیلی میل نے گوگل سرچ انجن پرمقدمہ دائر کر دیا
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ٹیکنالوجی کے دیو گوگل پر سرچ کے نتائج میں ردو بدل کے الزامات عائد کرتے ہوئے کیس دائر کردیا ہے خبروں کی ویب سائٹ میل آن لائن اور ڈیلی میل کے نام جاری ہونے والے اخبار کے پبلشر ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز نے گوگل پر آن لائن…
مائنڈ فلنیس اور مثبت نفسیاتی تدابیر… جسم و دماغ، دونوں کے لیے مفید
آن لائن ریسرچ جرنل ’’نیچر ہیومین بیہیویئر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ذہنی و جسمانی صحت سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیق سے ایک بار پھر ثابت ہوا ہے کہ ذہنی صحت اچھی ہو تو نہ صرف جسمانی صحت اچھی رہتی ہے بلکہ زندگی بھی طویل ہوسکتی ہے آسٹریلیا میں…
اب آپ مل سکتے ہیں ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے!
سائنس کی دنیا میں ایسا کون ہوگا جو آئن اسٹائن جیسے سائنسدان کے نام سے ناواقف ہو. کیسا لگے گا اگر آپ سے کہا جائے کہا اب آپ آئن اسٹائن سے باتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں، جی ہاں ایک بڑے منصوبے کے بعد اب ایسا ممکن ہو گیا…
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﺟﮍ ﮔﺌﯽ ، ﻣﺰﯾﺪ چار کلب ﻟﯿﮓ ﺳﮯ الگ ہو گئے ہیں قبل ازیں ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻠﺴﯽ نے باغی لیگ سے الگ ہونے کا اعلان سامنے آیا تھا اور اب دو ﻣﺰﯾﺪ کلبوں کے ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ کے بارے میں بتایا جا…