سندھ حکومت گوگل کی مدد کر رہی ہے، صوبائی وزیر کا دعویٰ
سندھ کے صوبائی وزیر تیمور ٹالپور نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دعویٰ کیا کیا ہے کہ گوگل کی مدد بھی سندھ حکومت کر رہی ہے صوبائی وزیر کے اس عجیب دعوے پر سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی تیمور ٹالپور نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی…
ٹی وی اور اسمارٹ فون، چھوٹے بچوں کی ذہنی صحت کے دشمن ہیں، تحقیق
فن لینڈ میں ایک طویل تحقیق کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر کارٹون فلمیں وغیرہ دیکھنے والے چھوٹے بچے صرف پانچ سال کی عمر میں کئی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں یہ تحقیق ہیلسنکی سینٹرل ہاسپٹل میں بچوں…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
کراچی یونیورسٹی کے ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﻭ ﺩﻭﺋﻢ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2019ع ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺑﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ 1377 ﻃﻠﺒﮧ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ، 687 ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ…
لیکچررشپ رٹن ٹیسٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو یہ نوٹس قبل از انٹرویو تحریری امتحانات میں بے ظابطگیوں اور طے شدہ طریقہ کار سے انحراف کرنے پر جاری کیا ہے توہین عدالت کا نوٹیس سندھ پبلک…
ﻋﺪﺍلتی ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍٓﻧﮯ ﺗﮏ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ، سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﮐﻮﻭﮈ19 ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮧ کا ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ہم ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﺌﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ بھی ﺷﺮﻭﻉ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﺟﻮ ﭘﻼﻥ ﮐﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ، ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ،…
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﺴﻢ ’ﮈﺑﻞ ﻣﯿﻮﭨﻨﭧ‘ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﮩﺎﺭﺍﺷﭩﺮﺍ، ﮔﺠﺮﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﻔﺮﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ، ﺳﻔﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺗﺠﺪﯾﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ، ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ
ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻧﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺳﻔﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﻔﺮﻭﺭ ﺍﻭﺭﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ہیں اس لیے ان کے ﺳﻔﺎﺭﺗﯽ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺗﺠﺪﯾﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ. ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﮐﻮ بھیجے گئے ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ نواز شریف کے ﻋﻼﺝ، ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ…
ناسا کے نئے ’’خلائی جرثومے‘‘ کا نام حکیم اجمل کے نام پر رکھنے کی تجویز
عالمی خلائی اسٹیشن سے دریافت ہونے والے ایک نئے جرثومے کا نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور طبّی ماہر، حکیم اجمل خان کے نام پر رکھنے کی تجویز دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ’’ناسا‘‘ کے ماہرین نے 2011ع سے 2016ع تک عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مختلف…