برطانیہ، 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﺎﺭﺷﻞ
ایک ﺟﻌﻠﺴﺎﺯ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، جنرل نے ﺟﻌﻠﺴﺎﺯﯼ ﺳﮯ 48 ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺎﺅﻧﮉ ہتھیا لیے تھے تفصیلات کے مطابق ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ میں بتایا گیا ہے کہ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺳﮯ ﻋﮩﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ رپورٹ کے مطابق ﯾﮧ 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ…
پیپلزپارٹی کے ساتھ اب چلنا مشکل ہو گیا ہے، نون لیگ
آج صبح ہونے والے نون لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، جس میں مسلم لیگ (نواز) نے واضح کیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنا مشکل ہو گیا ہے آج ہونے والے اجلاس میں یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنے پر ن لیگ نے…
پی ڈی ایم میں ایک اور دراڑ، نون لیگ اور جے یو آئی کو پیپلز پارٹی پر تحفظات
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر پی ڈی ایم…
ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮩﻨﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﯾﻮﺳﻒ ﮔﯿﻼﻧﯽ
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮩﻨﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ میں شامل جماعتوں ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭘﺮ ہی مل کر ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ…
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، نون لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے آ گئیں
نون لیگ نے ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کے یوسف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کو پی ڈی ایم کے اغراض و مقاصد سے انحراف قرار دے دیا ہے نون لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کن کے کہنے پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے…
یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
ملک کے سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو گئے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرائی۔ اس موقع پر شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر رہنما بھی یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ تھے…
سترہ سال بعد ﺳﻮﺍﺕ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭٹ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ کے لیے ﺑﺤﺎﻝ
سترہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﺍﺕ ﮐﺎ ﺳﯿﺪﻭ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺤﺎﻝ کر دیا ﮔﯿﺎ۔ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ ﺳﻮﺍﺕ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﭘﯽ ﮐﮯ 650 نے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺳﮯ آج ﺳﻮﺍﺕ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺮ لیا ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺧﺎﻥ،…
گمشدہ برِاعظم نیوزی لینڈیا کی پوشیدہ حدود ظاہر ہوگئیں
سمندر کی گہرائی میں زمینی حدود کی نقشہ سازی کے دوران غرقاب شدہ براعظم ’زی لینیڈیا‘ کی مزید حدود کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں نیو کیلیڈونیا کورال ریف (مرجانی چٹانوں) اور ایک بہت بڑے ارضی ٹکڑے پر مشتمل ہے خیال ہے کہ یہ سات کروڑ نوے لاکھ برس سے…