ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ کے بارے میں بڑا انکشاف
سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ باخبر ذرائع ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯽ ڈی ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ کبھی ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ کی فضا پیدا ہی نہیں ہو سکی، پیپلز پارٹی…
شاہنواز ڈاھانی اور ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ
سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﺳﻠﻄﺎﻧﺰ ﮐﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ﮈﺍﮬﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﺎﺭﻟﻮﺱ ﺑﺮﯾﺘﮭﻮﯾﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺴﮯ ﻣﺪﺍحوں کی جانب سے کافی ﭘﺴﻨﺪ کیا جا رہا ہے ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﮟ…
ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ کے ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﭘﺮ سنگین الزامات
ﺳﺎﺑﻖ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎؤﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎؤﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﮯ ہیں، 2010ع ﮐﮯ ﺳﭙﺎﭦ ﻓﮑﺴﻨﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے، ان ﮐﻮ ﺍٓﮌﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ…
قدرتی آوازیں سننا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے، میٹا اسٹڈی
امریکی جامعات نے کئی مطالعوں کا تجزیاتی سروے کیا ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ قدرتی ماحول کی آوازیں صحت پر اچھے اثرات مرتب کر سکتی ہیں کارلٹن، مشی گن اسٹیٹ اور کولاراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی قومی پارک سروس کے تعاون سے بتایا ہے کہ فطری آوازیں نہ صرف…
ﺳﺎﻧﺤﮧٔ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﻮ ﺳﺘﺎﺭﮦٔ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻇﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﻮ دیگر واقعات کے ساتھ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ بھی ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﮨﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ. ﯾﮧ ﻭﮦ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﭘﺮ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﺮﺳﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭڈیو ﭘﻮﺭﯼ…
آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کوقبل ازوقت ہٹادیا گیا
وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو ان کے عہدے سے قبل از وقت فارغ کر دیا ہے، ان کے خلاف بے قاعدگيوں کے حوالے سے کافی شکایات تھیں ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو ان…
مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے پانچ ہلاک
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے عالمی خبر رساں ادارے رائٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن…
ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﻌﺪ اداکار پاریش ﺭﺍﻭﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ اور ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ پاریش ﺭﺍﻭﻝ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ پاریش ﺭﺍﻭﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ’ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺍٓﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔‘ پاریش ﺭﺍﻭﻝ ﻧﮯ لکھا ہے ﮐﮧ ﺣﺎﻟﯿﮧ دس…