ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کے بعد کرنال پانڈیا رو پڑے
بھارتی کرکٹر کرنال پانڈیا ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنا کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے کرنال پانڈیا نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ففٹی صرف چھبیس گیندوں پر مکمل کی، گیند کے لحاظ سے یہ کسی بھی پلیئر کی ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی ہے، انہوں…
ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کا ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کے بعد اپنے ملک میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں ، ٹنڈولکر نے بھارت میں 14192 انٹرنیشنل رنز 313 اننگز کے دوران 50.32 کی…
سندھ اسمبلی ارکان کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا، حکمنامہ جاری
سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے، جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا حکم نامے میں ارکان سندھ اسمبلی کو آوارہ کتوں کے خلاف مہم کی نگرانی اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے…
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮنے سے ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ، ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ خوفناک ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ اور بھاری مالیت کا ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ کی وجہ سے ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ…
سعودی عرب میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحلی علاقہ تیار کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب میں خواتین کو سمندر کے مناظر سے لطف اندوز ہونے اور ساحل پر آزادانہ سیر و تفریح کرنے کے لیے ایک ایسے ساحل کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جہاں صرف خواتین اور ان کے چھوٹے بچوں کو داخلے کی اجازت ہوگی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دنیا کے پہلے…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ نے بلاول بھٹو کے بیان کو مسترد کر دیا
کچھ روز قبل نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا ہوگا جس کے جواب میں کل پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا منصب پیپلز پارٹی کا حق ہے، جب کہ آج پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…
سلیکٹڈ ہونا میرے خون میں نہیں یہ لاہور کے ایک خاندان کی روایت ہے، بلاول کا مریم کو جواب
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے استعفوں کو لانگ مارچ سے نتھی کرنے پر سوال اٹھا دیا ہے اور نام لیے بغیر واضح طور پر نون لیگ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا ہے تفصیلات کے مطابق منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد پریس کانفرس سے…
پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کون سا ملک خفیہ روڈ میپ پر کام کر رہا ہے؟
موقر بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ﺍﻣﻦ ﮐﮯ ﻭﺳﯿﻊ ﺭﻭﮈ ﻣﯿﭗ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے، ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭﺳﻔﯿﺮ ﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﻘﺮﺭ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین…