ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺲ ﻣﯿﺴﺞ کے لیے ﻧﯿﺎ ﻓﯿﭽﺮ
مشہور ﻣﯿﺴﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﺍﺋﺲ اب ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ بہت جلد ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﭽﺮ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻓﯿﭽﺮ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﻭﺍﭨﺲ…
سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں جیلی فش پہنچ گئی
سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ہزاروں کی تعداد میں جیلی فش پہنچ گئی ہے کورونا وبا کے باعث بیرون ملک ایکسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے جیلی فش ساحل پر آ رہی ہیں. اگرچہ یہ جیلی فش کی دیگر اقسام کے مقابلے میں زہریلی نہیں ہیں، تاہم چھونے والے فرد کو ہاتھوں اور…
ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بند
پی ٹی اے نے کورونا کے باعث پاکستان میں رہنے پر مجبور ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون ٹیکس ادا نہ کرنے پر بند کر دیے ہیں گزشتہ سال نومبر، دسمبر اور جنوری میں پاکستان آنے والوں میں سے تقریباً پچاس ہزار افراد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی ممالک اور…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، پولیس ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﺭﻓﯿﻘﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﻟﮑﯽ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭼﻮﮎ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺎﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻡ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﻮﺗﮫ ﮐﮯ ﻣﺎﮈﻝ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﻠﻔﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮨﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺎﻧﺴﭩﯿﺒﻞ ﻋﺒﺎﺱ ﭘﺮ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﺳﮯ دس ﭘﺴﺘﻮﻝ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻻ ﮐﺮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﺎ…
دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گر گئے
تائیوان کی فوج کے دو لڑاکا طیارے خوفناک تصادم کے بعد سمندر برد ہو گئے جب کہ صرف ایک پائلٹ کی لاش مل سکی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، لڑاکا طیارے فضا میں ہی ٹکڑے ٹکڑے…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک میں مشرق سے داخل ہونے والے بارشوں و برفباری کے سسٹم کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے جاتی سردی ایک متربہ پھر لوٹ آئی ہے رپورٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ
دارالحکومت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے کے باوجود متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے کے لئے مہم چلانے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں جب کہ…
ایم نائن کراچی ٹول پلازہ پر ٹیکس کے نام پر بھتہ وصولی
آج مجھے چند پروفیسر دوستوں کے ساتھ کاٹھور میں واقع ایک فارم ہاٶس میں ایک ظہرانے میں شریک ہونے کا موقع ملا دنبہ گوٹھ بائی پاس سے کاٹھور کی طرف جاتے ہوٸے ہم نے رسید وصول کی ظہرانے سے واپس آتے ہوئے طویل قطار میں انتظار کا عذاب سہنے کے بعد باری آنے پر جب…