اپنی بولی تک بھولنے والا یہ نایاب پرندہ اپنی بقا کے خطرے سے دوچار
پرندے اپنی مخصوص چہکار، آواز، گیت اور بولی کی بدولت اپنے جیسے پرندوں راغب کرتے ہیں اور یہی وہ ذریعہ بھی ہے جس سے وہ مادہ کو ملاپ کی جانب راغب کرتے ہیں۔ لیکن آسٹریلیا کا نایاب ترین پرندہ اپنی بولی اور گیت بھول چکا ہے جس سے ان کی تعداد تیزی سے کم ہوتی…
کُھمبی کئی طرح کے کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہے
سفید بٹن نما کُھمبی (مشروم) میں بعض کیمیائی اجزا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ بالخصوص پروسٹیٹ کینسر کی رفتار کو بہت سست کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں عالمی اینڈوکرائن سوسائٹی کی مجازی کانفرنس میں اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں اور یہ تحقیقات چوہوں…
دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈجیٹل کنگن
فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے کلائی پر باندھے جانے والا ایک پہناوا (ویئرایبل) بنایا ہے جو دماغی سگنل پڑھ کر آگمینٹڈ ریئلٹی کے ماحول میں آپ کو مختلف سہولیات فراہم کر سکتا ہے اس طرح آئی پوڈ جیسا نظام پہن کر دماغی سگنلوں کو پڑھا جا سکتا ہے اور جب آپ کسی…
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ: ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ میں
ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﻮ 3-1 ﺳﮯ شکست دی یاد رہے کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ 1982ع ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ دوسری جانب ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ…
ایم ڈی اے کا تیسر ٹاؤن میں آپریشن، کروڑوں روپے کی 40 ایکڑ زمین واگزار
ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی نے تیسر ٹاؤن میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران مسلح افراد کی مزاحمت ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چالیس ایکڑ اراضی واگزار کرالی تفصیلات کے مطابق ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاﺅن میں لینڈ مافیا کے خلاف محکمۂ اسٹیٹ اینڈ…
ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ کے خلاف ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ، ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎ ﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ دینے کی درخواست کی ہے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﻤﺒﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ چار ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ…
ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺍسکیمیں، ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ نے ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ خبردار کر دیا
ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯿﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ (ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ) ﻧﮯ عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ہوشیار رہیں ایس ای سی پی نے ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﻧﺘﺒﺎﮦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ…
خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھلے رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں متعدد اقدامات کیے، کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں دو ہفتوں…