شفاف انتخابات: وزیر اعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﻔﺎﻑ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﻣﺸﯿﻦ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں اب یقین ہو جانا چاہیے کہ پاکستان میں روایتی الیکشن کا نظام نہیں چل سکتا، امریکہ میں ٹرمپ کے ا نتخابات کی مثال ہمارے سامنے ہیں کہ اس نے…
حیدر گیلانی وڈیو معاملہ: وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے رکن الطاف قریشی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نا پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔ الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے کے معاملہ کی ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار…
پاکستان میں بٹ کوائن کے نام پر بڑا فراڈ
خیبر پختونخوا (کے پی) میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے نام پر بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہوا ہے صوبہ میں ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر سادہ لوح عوام کو منافع کا لالچ دے کر ان سے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے۔ مختلف کمپنیوں کے نام سے آن لائن پیسے وصولی…
تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، سو سے زائد مور ہلاک
صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی جس کے باعث مختلف علاقوں میں میں سو سے زائد مور ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں بیمار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی بن رہی ہے، تھر کے ریگستان میں…
سندھ کے علاقے کاچھو میں نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا
سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو کے علاقوں میں ایک نئی مصیبت نے سر اٹھایا ہے۔ متعدد علاقوں میں مال مویشیوں میں پراسرار بیماری نے مزید تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو میں چند ماہ پہلے آنے والے سیلاب میں تباہ شدہ…
نامعلوم ایڈریس سے آئی ای-میل، این آئی ٹی بی نے خبردار کردیا
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے انٹرنیٹ صارفین کو نامعلوم ایڈریس سے بھیجی گئی ای میل کے حوالے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ وائرس ہو سکتا ہے این آئی ٹی بی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کمپیوٹر…
کپاس کی فی ایکڑ اخراجات میں 30 ہزار روپے اضافہ ہوگیا، آبادگار
کپاس کی فصل کی بوائی سے قبل فاسفورس کھاد کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں، ڈی اے پی کی بوری3200 سے 5600، این پی کی 2700 سے 3600 اور زرخیر 2800 سے 4200 روپے تک مہنگی ہوگئی تفصیلات کے مطابق سندھ کے آبادگاروں کا کہنا ہے کہ فاسفورس کھادیں مہنگی ہونے سے کپاس کی…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﮐﺎﺭ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ این سی او…