تِل اور اس کا تیل پارکنسن کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت، تحقیق
جاپانی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ تل کھانے اور اس کے تیل میں موجود اجزا الزائیمر اور پارکنسن جیسے ہولناک امراض کے حملے کو روکنے میں معاون ہیں تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تلوں میں قدرتی طور پر موجود ایک اہم جزو ’سیسمنول‘ دماغی خلیات (نیورون) اور اس سے خارج…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﺎ ﻭﯾﺰﺍ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮍﺍ ﺍﻋﻼﻥ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻧﮯ ﻭﯾﺰﺍ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮍﺍ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻧﮯ جاری ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ 20 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻏﻮﺭ کیا جائے گا ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻭﯾﺰﮮ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﻓﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯽ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ بڑے پیمانے پر ﻣﺎﺭﯾﺠﻮﺍﻧﺎ منشیات ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﮐﺴﭩﻤﺰ ﺍﯾﺌﺮﭘﻮﺭﭦ ﮐﻠﮑﭩﺮﯾﭧ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺵ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﺴﻢ ﻣﺎﺭﯾﺠﻮﺍﻧﺎ (Marijuana) ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍموں ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻗﺴﻢ ﯾﻮﺭﭖ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﻤﮕﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭨﺮﺍﻧﺰﭦ ﭘﺎﺭﺳﻠﺰ ﮐﺎ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ…
فروری 2021ع ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار
محکمۂ موسمیات نے فروری 2021ع کو پاکستان کی تاریخ کا تیسرا گرم اور خشک ترین مہینہ قرار دے دیا ہے رپورٹ کے مطابق فروری 2021ع پاکستان کی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ رہا، جس نیں84 فی صد کم بارشیں ہوئیں محکمۂ موسمیات نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس…
ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺧﻼﺋﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ
ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺧﻼﺋﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے ﺭﻭﺳﯽ ﺧﻼﺋﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ Roscomos ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺗﻨﺼﯿﺒﺎﺕ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺧﻼﺋﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ…
ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺭﯾﻠﻮے ﮐﯽ ﺑﺪﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ، ﺗﮩﺮﺍﻥ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﺎﻝ ﺑﺮﺩﺍﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﻣﻮﺧﺮ
ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺭﯾﻠﻮے ﮐﯽ ﺑﺪﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ، ﻏﻔﻠﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﺍﻣﻮﺭ میں نااہلی ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ، ﺗﮩﺮﺍﻥ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﺎﻝ ﺑﺮﺩﺍﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﻣﻮﺧﺮ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮏ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﭨﻦ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ…
حکومت کا کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ
حکومت نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کر دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کیا ہے اور پاور ڈویژن نے 11 ماہ کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کا…
عورت مارچ، جس نے دو انتہاؤں کو بے نقاب کر دیا!
انتہاؤں میں بٹے ہوئے اس معاشرے میں، اعتدال کسی کونے میں اداس بیٹھا سب کو اداس آنکھوں سے تک رہا ہے. جی ہاں، ایک طرف معاشرے کی روایتی انتہا پسندی ہے، جہاں عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھا جاتا ہے… اور دوسری طرف "روشن خیال” انتہا پسندی ہے، جو…