میں اور میری ماں
کہتے ہیں دنیا میں انسان کی دو مائیں ہوتی ہیں.. ایک وہ، جس کی کوکھ سے انسان جنم لیتا ہے اور دوسری ماں وہ جو اپنے وجود سے انسان کے لیے آب و دانہ اُگا کر اسے تندرست اور توانا رکھتی ہے.. ایک ماں انسان کو جنم دے کر اسے زندگی عطا کرتی ہے اور…
انڈونیشیا: انسانی شکل والی حیرت انگیز شارک مچھلی
انڈونیشیا میں شکار کے دوران ایک مچھیرے کو ایسی شارک مچھلی ہاتھ لگی ہے، جس کا انسان نما چہرہ ہے، اس کی دو بڑی آنکھیں، منہ اور ٹھوڑی بھی بلکل انسانوں سے مشابہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والی شارک مچھلی انڈونیشیا میں ایک مچھیرے کے…
ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق اہم اعلان کیا ہے، اپنے اعلان میں ان کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے مائکروفون بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک…
انٹر نیٹ اسپیڈ، پاکستان افغانستان اور ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ بھی پیچھے
ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﭧ، ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺎﻡ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﻧﺌﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺰ…
این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، پورے حلقے میں الیکشن کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ ایکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے…
اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سنا سکتا ہے
آپ کو یاد ہوگا کہ ایک سال قبل گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اب اینڈرائڈ آلات کے لیے بطور اسسٹنٹ ایک آپشن پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت گوگل نیوز یا کسی بھی ویب بیچ کو بلند آواز میں سنا جا سکتا تھا۔ حال ہی میں گوگل نے اس میں مزید پیش…
احسانﷲ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی شروع ہو چکی، آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ احسان ﷲ احسان کا فرار ہو جانا بہت ہی سنگین معاملہ تھا، فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے تفصیلات کے مطابق ترجمان افواج پاکستان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے تیار کی گئی ٹیکنالوجی جلد ہی…