حکومت کی عوام پر بجلی بموں سے بمباری جاری، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
حکومت کی طرف سے مہنگائی سے پسے عوام پر بجلی بموں سے بمباری مسلسل جاری ہے، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام پر…
سینیٹ الیکشن میں صورتحال کیا ہوگی؟
سینیٹ کے انتخابات سر پر آچکے ہیں۔ یہ بات تو کنفرم ہی کہہ لیجیے کہ بولیاں لگ رہی ہوں گی، ضمیر خریدے جا رہے ہوں گے۔ حکمران جماعت کا یہ کہنا ہے کہ ہم اس بازار کے سوداگر نہیں ہیں۔ یہ بھی جھوٹ ہے۔ دادا جی کا تو قول ہے کہ جو جرم یہ لمحہ…
بلاول بھٹو کی گڈاپ آمد، یوسف مرتضیٰ بلوچ کو کامیابی پر مبارکباد دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری زرداری آج گڈاپ پہنچے اور حالیہ ضمنی الیکشن میں پی ایس 88 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار شہید مرتضیٰ بلوچ کے فرزند یوسف مرتضیٰ کو کامیابی پر مبارکباد دی اس موقع پر منعقدہ تقریب میں گڈاپ کے عوام سے خطاب…
ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ کا احتجاج، مطالبات اور دلاسے
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻥ) ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ، ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺤﻔﻆ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ انہوں نے کہا کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﯾﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻻﺷﻮﮞ ﺳﮯ…
ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ پی ایس 88 میں غلام حسين جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن پر مسلحہ بدمعاشوں کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے واضح رہے…
فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے
فضائی آلودگی کا ایک نیا ہولناک پہلو سامنے آیا ہے کہ یہ بالخصوص ادھیڑ عمر اور بوڑھے افراد کی بصارت چھین سکتی ہے ایک طویل سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آلودہ ہوا میں پائے جانے والے باریک ذرات دھیرے دھیرے آنکھوں کو نقصان پہنچا کر اس ناقابلِ تلافی کیفیت تک لے…
ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺷﺒﻨﻢ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺗﺨﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ…
ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﮐﮭﭙﺖ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ 4 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ.ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﮯ…