سعودی عرب نے ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ابہا ایئرپورٹ پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا…
ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جاری
ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، ہیکرز ونڈو10 اور اس کی ایپلی کیشنز کو استعمال کرتے ہوئے معلومات چرانے کی کوششیں کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق سائبر حملوں کے خلاف حکومت کی جانب سے ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری تمام وفاقی…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے گی، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺧﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻻﺋﯽ، ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے ﮔﯽ تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 52 ﻓﺎﺋﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ…
سینیٹ الیکشن، ارکانِ اسمبلی کو پیسے دینے کی وڈیو کا دھماکہ
2018ع میں سینیٹ انتخابات سے قبل بننے والی ایک ویڈیو سے سیاسی حلقوں میں بھونچال آگیا ہے، جس میں مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ حکومت نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر قانون سلطان خان…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ پی ٹی آئی کا آشیانہ تنکا تنکا بکھرنے لگا، ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﺎ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮐﻦ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺷﮩﺮ ﯾﺎﺭ ﺷﺮ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﻭﭦ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯﻗﺒﻞ ﺣﮑﻤﺮﺍﮞ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺟﮭﭩﮑﺎ لگا ﮨﮯ، ﺭﮐﻦ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺷﮩﺮ ﯾﺎﺭ ﺷﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ…
2013ع ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، شاہد خاقان عباسی
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نونﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 2013ع ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺎﺭﯼ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻟﮕﻨﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ، ﺍﺏ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﻨﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ…
عدالت میں ﺩﻟﮩﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ کیس کا فیصلہ، زیادتی ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﺞ ﺑﺮﻃﺮﻑ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻧﮯ ﺳﯿﮩﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﻄﻞ ﺳﻮﻝ ﺟﺞ ﺍﯾﻨﮉ ﺟﻮﮈﯾﺸﻞ ﻣﺠﺴﭩﺮﯾﭧ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺭﺟﺴﭩﺮﺍﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﺸﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻮﻝ ﺟﺞ ﺍﯾﻨﮉ ﺟﻮﮈﯾﺸﻨﻞ ﻣﺠﺴﭩﺮﯾﭧ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ…
مہم جو افراد کے لیے بارش اور موسمی شدت سے بچانے والا خیمہ، وزن صرف ایک کلو
فرانسیسی کمپنی نے خاص مٹیریئل سے ایک خیمہ بنایا ہے، جو مکمل واٹرپروف ، اوس، دھوپ اور برف کی شدت سے بچانے کی خصوصیات رکھتا ہے، بڑی بات یہ کہ اس کا وزن صرف ایک کلوگرام ہے اور اسے سمیٹا جائے تو یہ محض آٹھ انچ رہ جاتا ہے اپنی جدت اور کم وزن کے…