آپ کا ڈجیٹل ہمزاد، آپ کی خوداعتمادی بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے
کئی لوگوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر نئے ماحول میں نئے لوگوں سے بات کرتے ہوئے ہچکچاہٹ ہوتی ہے اور وہ اسسے کتراتے ہیں، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو جس کی وجہ سے یہ لوگ زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ لیکن اگر انہی افراد کو ان کا ڈجیٹل ہمزاد یا ان سے…
لیاری گینگ وار کے کردار عذیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں اہم پیش رفت
لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر دھماکہ خیز مواد سے حملے سمیت تین مقدمات میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے کراچی سینٹرل جیل میں…
سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کیس کی مزید سماعت سےجسٹس کیانی نے معذرت کر لی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی مزید سماعت سے یہ کہہ کر معذرت کر لی ہے کہ کچھ ایسی وجوہات ہیں جو بتانا نہیں چاہتا جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ…
ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎ ﺩی
ﻭﺯﯾﺮ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺍﻣﻮﺭ ﻋﻠﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮﻥ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮔﺮﯾﮉ 1 ﺳﮯ 19 ﺗﮏ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ 25 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ کے…
اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام
ایک بھارتی اداکارہ نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے لیے ایک گروہ چلاتے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے…
صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری
صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی تھم نہیں سکا، تین دن میں تیسری مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر دیا گیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، جس کے…
مودی سرکار نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے چار سو ارب کا چونا لگا دیا
تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈین ایئر فورس پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔…
نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت
سائنسدانوں نے نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت کیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک چھوٹا سیارہPlanetoid ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے مقابلے میں 132 گنا زیادہ…