مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان کیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت ہمارے لیے باردوی سرنگیں بچھا کر گئی۔ (ن)…
جو بائیڈن کا پہلا دن؛ مسلمانوں پر سفری پابندی کے خاتمےسمیت 15 صدارتی حکم نامے جاری
نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو بائیڈن نے امریکا کے…
ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻢ ﻓﻞ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
ﮨﺎﺋﯿﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ (ایچ ای سی) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ بڑی اور قابل ذکر تبدیلیوں کے ساتھ نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻢ ﻓﻞ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ گئی ﮨﮯ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ…
سندھ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ کا ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﻮ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮنے کا فیصلہ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﻮﺷﺎﺩ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ دے دی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ…
ﮐﺮﻭﻧﺎ وائرس، یکم فروری سے ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کا فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ وائرس وبا ﮐﯽ حالیہ صورتحال ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ حوالے سے تذبذب کا شکار ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻠﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ…
ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺷﺎﺩﯼ کے لیے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ، ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻤﺸﯿﺮﮦ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ ﻣﺤﻤﻮﺩ…
کراچی میں آئندہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک کا اہم اعلان
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ ہم کراچی کے شہریو ں کو خوش خبری دے رہے ہیں کہ آنے والی گر میوں میں شہر میں لوڈ شیڈنگ انتہائی محدود ہو جائے گی تفصیلات کے مطابق نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی…
ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﮈﯾﻞ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ طارق ﻓﻮﺍﺩ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﮈ ﭘﺮ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮨﻮا
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 65 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﮐﮫ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮬﭽﮑﮯ ﮐﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ انگریزی روزنامہ دی نیوز انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻞ ﺳﯽ ﺻﺮﻑ…