بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر
بھارت میں کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے ، کسانوں کی طرف سے نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے آر ایس ایس کے ذریعے سازشیں کر کے کسان تحریک میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کی، جسے ناکام…
ضلع ملیر میں سرکاری اسکولوں کی تعمیر و مرمت،21 کروڑ کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ
ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ ضلع ملیر کے 21 کروڑ روپے کے ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیر تعلیم سندھ کے نام پر من پسند ٹھیکیداروں کو مبینہ بھاری نذرانوں کے عیوض ٹھیکے دیے گئے ہیں اس حوالے سے ایکسیئن ملیر پر کرپشن اور…
ارنب گوسوامی اسکینڈل نے بھارت میں بھونچال برپا کر دیا
بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہو گیا ہے، میڈیا نے اس اسکینڈل کو "چیٹ گیٹ” کے نام سے موسوم کیا ہے، جب کہ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے…
فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت، خالد مقبول سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ مالی ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ 154 ارکانِ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کی ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ یے ، ﻣﻌﻄﻞ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ لے سکیں ﮔﮯ. معطل ہونے والے 154 اراکین میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی بھی شامل ہیں تفصیلات…
کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں تین دن شدید سردی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…
تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار بحالی ﮐﺎ آغاز، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع
ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی مرحلہ وار بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے جس کے تحت نویں سے بارہویں جماعت کے لیے تدریسی عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کئے گئے…
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ، 1050 ﺍﯾﮑﮍ ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺭﻧﮓ ﺭﻭﮈ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﮏ ﮐﻮﺭﯾﮉﻭﺭ ﭘﺮ 1050 ﺍﯾﮑﮍ ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ اﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﺳﭩﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺳﭩﯿﭧ ﺁﻑ ﺩﯼ ﺁﺭﭦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯکی ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮈولپمنٹ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ بھی ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ…
صارفین کی نجی معلومات اور واٹس ایپ
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں جدت نے جہاں زندگی کو تیز اور آسان بنایا ہے، وہیں اس نے انفرادی رازداری یا ’’پرائیویسی‘‘ پر کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔ طاقتور ممالک بشمول امریکا و چین میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے شہریوں کی نگرانی نے ان سوالات کو مزید گہرا…