ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺧﻮﺩ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮨﯿﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ کے سابق چیئرمین ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﯿﻠﮑﭩﮉ ﮨﮯ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ﺟﮯ ﯾﻮ ﺍٓﺋﯽ کے…
نون ليگ کے باغی رکن اسمبلی ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ نے ﻣﺸﺮﻭﻁ اور منفرد ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ جمع کرا دیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﮯ ﺑﺎﻏﯽ ﺭﮐﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﻧﮯ اپنا مشروط اور منفرد استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ہے تفصیلات کے مطابق میاں ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﯿﻨﻞ ﺍﮔﺮ استعفے ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ استعفیٰ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍن کا کہنا…
چیمپئن کا شیمپئن ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ، ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﯽ
ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کلب کے مسلم ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ کے ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ میں ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﯾﻤﺌﯿﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ تھا اب ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺟﻮﺭﮈﻥ ﮨﯿﻨﮉﺭﺳﻦ نے انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﻣﺼﺮﯼ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ…
دور حاضر کے دو سپر اسٹارز میسی اور رونالڈو نے دہائیوں پرانے رکارڈ توڑ دیے
لیونل میسی نے والینسیا کے ساتھ 2-2 سے ڈرا ہونے والے مقابلے میں فٹبال کے سابق سپر اسٹار پیلے کے آل ٹائم کلب کا اسکور برابر کر دیا۔ یہ بارسلونا کے لئے میسی کے کیریئر کا 643 واں گول تھا، وہ 2004ع سے تاحال بارسلونا سے منسلک ہیں، میسی نے پیلے کا رکارڈ برابر…
پاکستان کو پانچ ماہ میں ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کیوں لینا پڑا؟ وائس آف امریکہ کی رپورٹ
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ساڑھے چار ارب ڈالر کے بیرونی قرض حاصل کیے ہیں۔ اس عرصے کے دوران حاصل کردہ زیادہ تر قرض چین سے موصول ہوئے جو کہ تجارتی بنیادوں پر لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے حاصل کردہ ان نئے قرضوں کو پرانے قرض…
ﺍﯾﭙﻞ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 کی پاکستان میں آمد، قیمتوں کا بھی اعلان
ﺍﯾﭙﻞ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮯ چار ﻓﻮﻧﺰ رواں سال ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﯾﮧ فونز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ بھی ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﻣﻨﯽ، ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ، ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﭘﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 12 ﭘﺮﻭ ﻣﯿﮑﺲ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﭙﻞ…
مصری نوجوان بچھوؤں کا زہر بیچ کر کروڑ پتی بن گیا
مصری نوجوان نے اپنی ملازمت چھوڑ کر بچھوؤں کے زہر نکالنے کا کام شروع کر کے کروڑوں کمانا شروع کر دیے تفصیلات کے مطابق مصری نوجوان نے آثارِقدیمہ کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، رواں سال کورونا وبا کی وجہ سے مصر میں سیاحوں کی آمد بہت کم رہ گئی، جس کے…
السی کے تیل سے بنی اسمارٹ فون اسکرین، جو ٹوٹ کر دوبارہ جڑ جائے گی
’کمپوزٹس پارٹ بی: انجینئرنگ‘ نامی ریسرچ جرنل کے ایک حالیہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کوریا کے سائنسدانوں نے السی کے تیل کے استعمال سے ایسی اسمارٹ فون اسکرین تیار کی ہے، جو ٹوٹنے کے بعد پھر سے خود بخود جڑنے کی صلاحیت رکھتی…