بھارت کو گندہ کہنے پر ٹرمپ رام سے راون بن گیا
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﻭﺭﯼ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺩﻭ ﺭﻭﺯﮦ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﮩﯿﮟ ”ﺑﮭﮕﻮﺍﻥ ﭨﺮﻣﭗ“ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭨﺮﻣﭗ ﭨﯿﻤﭙﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺴﻮﺏ کر دیا ﺍس عرصے میں ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ…
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﺭﯼ 2021ع ﺗﮏ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻓﻨﺎﻧﺸﻞ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ (ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ) ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﺭﯼ 2021ع ﺗﮏ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﭘﻠﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﮐﮯ تین ﺭﻭﺯﮦ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺭﭼﻮﺋﻞ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
فضائی آلودگی، یورپ کو سالانہ 190 ارب ڈالر کا نقصان
یورپ کے باشندوں کو فضائی آلودگی کی وجہ سے طویل اور عارضی صحت کے مسائل کی مد میں سالانہ 190 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس بات کا انکشاف ایک ماحولیاتی گروپ اور سماجی ادارے نے اپنی ایک تحقیق میں کیا ہے یورپ کے 400 شہروں کے ڈیٹا کو دیکھنے کے بعد ‘سی…
اسرائیل سے تعلقات، سوڈان بھی عرب امارات اور بحرین کی راہ پر چل پڑا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد ایک اور مسلم ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا، جس کے ساتھ ہی امریکا نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ’ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻘﺎﺋﺺ‘ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
ﺳﭙﺮﻡ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ اپنے تفصیلی فیصلے میں ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓﺭﭨﯿﮑﻞ 209 (5 ) ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺻﺪﺭ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﻋﺎﺭﻑ ﻋﻠﻮﯼ ﻏﻮﺭ ﺷﺪﮦ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺋﮯ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ’ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻘﺎﺋﺺ‘ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺴﭩﺲ ﻋﻤﺮ ﻋﻄﺎ…
ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے خلاف بڑی کارروائی کے لیے ﻟﺴﭩﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ہوگئیں، ذرائع کا دعویٰ
باخبر حلقوں نے اپنے ذرائع سے خبر دی ہے کہ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺻﺮﻑ ﭨﺎﺋﯿﮕﺮ ﻓﻮﺭﺱ ﮨﮯ، لیکن ﺩﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ اس حوالے سے تین ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﺳﻮﻧﭙﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺳﮯ ﮐﺲ…
پیرو کی قدیم تہذیب "انکا” میں بچوں اور جانوروں کو زندہ دفن کیے جانے کا انکشاف
جنوبی امریکی ملک پیرو کی قدیم تہذیب "انکا” کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ قدیم زمانے میں اس تہذیب میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے نہ صرف جانوروں کو زندہ دفن کرتے تھے بلکہ چھوٹے بچوں کو بھی زندہ بھینٹ چڑھایا جاتا تھا اگرچہ چند سال پہلے تک انکا…
فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ…