نون لیگ میں اندرونی اتھل پتھل سر اٹھانے لگی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ میں اندرونی اتھل پتھل سر اٹھانے لگی ہے، ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻟﯿﮕﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ کے خلاف ﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ کی ہے ذرائع سے ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ مطابق ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ بھی ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺁ…
سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف
قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہے، خرد برد کی جانے والی گندم کی مالیت تقریباً پچیس کروڑ روپے ہے نیب ذرائع کے مطابق گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس…
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے ریسکیو…
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ کشیدہ ہو گئے
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ کے مطابق سوڈانی حکومت نے ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ…
ﺑﮭﺎﺭﺕ امریکا کے ساتھ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ
ﺑﮭﺎﺭﺕ اپنے ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﻭﻧﺰ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﯿﭩﯿﻼﺋﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ یے ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺪﺍﻧﯽ ﮈﯾﭩﺎ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﭼﯿﻦ…
موسم کراچی کا..
کراچی میں موسم کی تبدیلی کے کچھ کچھ آثار نمودار ہوتے ہیں اور جیسے ہی "کچھ کچھ ہونے لگتا ہے”، پھر سے تبدیلی کا یہ ارادہ ملتوی ہو جاتا ہے… اب دیکھیں ناں… آج ہی کی بات ہے، بجلی بند تھی (حسبِ معمول بجلی بند تھی) اور گرمی سی محسوس ہو…
نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افریقی ملک نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہروں میں 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق نائیجیریا میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں…
بحرین، مردہ قرار دیے گئے جڑواں بچے تدفین کے وقت زندہ نکل آئے
بحرین میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیے گئے جڑواں بچے تدفین کے عمل کے دوران زندہ نکل آئے تفصیلات کے مطابق بحرین میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا، پیدائش کے وقت ایک بچے کو مردہ قرار دے دیا گیا جب کہ دوسرے کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت…