سندھ میں بھی ہماری حکومت آنے والی ہے۔ وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان
پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیرِ مملکت علی محمدخان نے کہا ہے کہ کراچی میں مینڈیٹ ہی تحریک انصاف کا ہے اور سندھ میں بھی ہماری حکومت آنے والی ہے وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا ہے کہ اس وقت اپوزیشن کی جماعتیں فرق نہیں کر پا رہیں کہ حکومت کی…
سندھ حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر جزیروں پر کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کراچی کے قریب جزیروں پر کوئی تعمیراتی کام نہیں کرایا جائے گا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے…
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﭙﺎﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ 30 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﺗﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﭙﺎﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ 30 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﺗﮏ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ۔ تفصیلات کے مطابق ﮐﺎﭨﻦ ﺟﻨﺮﺯ ﻓﻮﺭﻡ ﻧﮯ ﺧﺪﺷﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 65 ﻻﮐﮫ ﺑﯿﻠﺰﮐﯽ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭨﯿﮑﺴﭩﺎﺋﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﻮ 50 ﻻﮐﮫ ﺑﯿﻠﺰ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺭﻭﺋﯽ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﯽ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﭙﺎﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﻭﺍﺭ 30…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺻﺮﻑ 12 ﺳﮯ 14 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﮔﯿﺲ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ، مشیر پیٹرولیم کا انکشاف
خبر رساں ادارے ﺑﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﻊ یونے والی ایک ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺸﯿﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻧﺪﯾﻢ ﺑﺎﺑﺮ ﻧﮯ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺌﮯ ﺑﮍﮮ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ہمارے پاس ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﭼﻮﺩﮦ…
وہ جو کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ہیں… منفرد ٹک ٹاکر کے لاکھوں فالوور
آئے روز ٹک ٹاک پر ٹک ٹاکر عجیب عجیب حرکتیں کرنے کی وڈیوز اپلوڈ کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، لیکن ویت نام سے تعلق رکھنے والا ادھیڑ عمر آن تران تان اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں کچھ نہیں کرتا… جی ہاں، وہ نہ کوئی حرکت کرتا ہے اور…
کراچی ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ، ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ پیشگی 50 ﮨﺰﺍﺭ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ
ﮐﺮﺍﭼﯽ کے علاقے گلشن اقبال ﻣﯿﮟ ﻣﺴﮑﻦ ﭼﻮﺭﻧﮕﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ غمزدہ خاندانوں ﺳﮯ پیشگی ﺭﻗﻢ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻧﮯ ﺍﻣﻞ ﻋﻤﺮ ﺍﯾﮑﭧ ﮐﯽ دھجیاں اڑا دیں، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻣﻮﺟﻮﺩ…
کراچی میں زوردار دھماکا، پانچ افراد جاں بحق، 27 زخمی.
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جب کہ ستائیس زخمی ہوگئے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا چار منزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر ہوا۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر نجی بینک اور تین…
ﺟﺰﺍﺋﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ! مراد علی شاہ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﻮﺭﺍ ﺳﻨﺪﮪ اٹھ ﮐﮭﮍﺍ ہوا ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺟﺰﯾﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ…