کوّوں کے بارے میں جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
جرمن سائنسدانوں نے جدید تحقیق سے پتہ لگایا ہے کہ کوّے صرف چالاک ہی نہیں ہوتے، بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس اور ادراک رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی…
امریکہ کا چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ
امریکہ نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم اس منصوبے پر کام کے آغاز اور اس کی تکمیل کے لیے وقت کے تعین کے بارے میں کوئی بھی وضاحت نہیں کی گئی امریکی فضائیہ کی ’انگیج اسپیس کانفرنس‘ سے خطاب…
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں بل بورڈ ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے بل بورڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے…
میسی بارسلونا سے جھگڑا ختم کرنے کے خواہشمند
اسپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے کپتان ارجنٹینین اسٹار لیونل میسی نے اپنے کلب سے جھگڑے کو ختم کرنے اور ٹیم کو متحد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیونل میسی نے ‘بارسلونا اسپورٹس نیوز پیپر’ کو ایک انٹرویو سیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اُن کے کلب…
کوئی جنرل اگر مجھ سے استعفیٰ مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور اپنے سیاسی حریف نواز شریف کی حالیہ تقریروں میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید کا جواب ایک نجی ٹیلی وژن کے ساتھ انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جراّت نہیں کہ ان سے استعفیٰ مانگ…
پیمرا نے نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگادی، نواز شریف کی طرف سے پابندی مسترد
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ اپنی ﺗﻘﺎﺭﯾﺮ نشر کرنے ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﻨﮯ کے حوالے سے ﺭﺩِﻋﻤﻞ دیتے ہوئے ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ کو ﻣﻀﺤﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯿﻤﺮﺍ ﻧﮯ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻠﺰ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﯾﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭘﺮ ﻧﺸﺮ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔…
امریکی ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ اور ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ
ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁ ﮔﯿﺎ ، جب کہ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﻼﻧﯿﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮﮔﺌﯽ یے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻣﻼﻧﯿﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ…
ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ، ہمیں بھی ان سے بچ کر رہنا چاہیے، اعتزاز احسن
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ سینئر ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍعتزاز احسن ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﻣﺘﻨﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ نواز ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺑﭻ ﮐﺮ ﺭﮨﯿﮟ، ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﻭﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ…