سندھ، سی این جی اسٹیشنز کو اکتوبر کے وسط سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
گیس بحران کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو اکتوبر کے وسط سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز کو ایل ایل جی پر منتقل کرنے کی پیشکش کردی ہے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوئی سدرن گیس…
رواں سال سرکاری املاک کی نجکاری سے 100 ارب روپے کا ہدف حاصل کر لیں گے، میاں محمد سومرو
وفاقی وزیر نج کاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں مالی سال کے دوران سرکاری املاک کی نجکاری سے 100 ارب روپے کا ہدف حاصل کر لے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث ہدف کے حصول میں تاخیر ہورہی ہے. اسٹیٹ لائف انشورنس…
قدرتی ماحول کا تحفظ ناگزیر: انسان تاریخ کے پرخطر ترین موڑ پر کھڑا ہے
اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کے کنوینشن کی سیکرٹری الزبتھ کا کہنا ہے کہ دنیا میں بگڑتے ہوئے حیاتیاتی توازن اور قدرتی ماحول کا بچاؤ فوری اقدامات کے ذریعے ہی ممکن ہے کیونکہ اب ہم مزید دیر کے متحمل نہیں ہو سکتے، پہلے ہی قدرتی ماحول کو بہت نقصان پہنچ چکا ہے۔…
مخدوم امین فہیم کے بیٹے ریمانڈ پر نیب کے حوالے
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنماء مخدوم امین فہیم کے چھوٹے فرزند اور رکنِ قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں کے بھائی، سابق تعلقہ ناظم ہالا جلیل الزماں عرف حبیب اللّٰہ کو سات روزہ تفتیشی رمانڈ پر نیب کراچی کے حوالے کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق الزام ہے کہ…
ﺍﺳﮑﻮل ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮨﯿﮟ، سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ سندھ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻣﺤﺾ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﮨﯿﮟ انہوں نے کہا کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺧﺮﺍﺏ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ وہ ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻤﺒﺮ ﺍٓﻑ…
مسلم لیگ ﻥ کا پانچ ﺑﺎﻏﯽ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
مسلم لیگ نون ﻧﮯ اپنے پانچ ﺑﺎﻏﯽ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کر لیا ﮨﮯ۔ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ سیکرٹری ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ…
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮﻣﮑﻤﻞ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﺬﮨﺐ، ﻣﻠﮑﯽ ﻭﻗﺎﺭ، ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻣﻨﺎﻓﺮﺕ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺳﺎﺱ ، ﺍﻭﺭ ﺛﻘﺎﻓﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻮﺍﺩ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ…
پی ٹی آئی ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، نواز شریف
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺍس حوالے سے ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺁﺻﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ…