انڈین فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اداکار ڈوب کر ہلاک
کناڈا فلم انڈسٹری کے دو معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے بھارتی کناڈا فلم انڈسٹری کی فلم "مستی گڈی” کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس کی عکس بندی…
نیپرا کی عوامی سماعت، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے دیگر کمپنیوں کو اجازت دینے کا مطالبہ
آج کے الیکٹرک کے خلاف ہونے والی نیپرا کی عوامی سماعت شور شرابے اور بدنظمی کی وجہ سے کئی بار روکنی پڑ گئی، سماعت میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخ کلامی بھی ہوئی تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کا کہنا تھا کہ…
دنیا کا سب سے چھوٹا سولر پاور بینک اور چارجر
بیلجیئم میں دنیا کا سب سے چھوٹا سولر پاور بینک اور چارجر تیار کیا گیا ہے، جسے سن سلائس کا نام دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے چھوٹی جسامت کے باوجود تمام روایتی شمسی چارجر کے مقابلے میں یہ تین گنا تیزرفتار اور مؤثر ہے۔ اس کی بدولت اسمارٹ فون تین گھنٹے میں چارج کیا…
شہباز شریف کے فرزند سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں 9.5 ارب روپے کا انکشاف
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے فرزند سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں۔ ایف آئی اے نے ان اکاؤنٹس کی تفصیلات مشترکہ…
بلوچستان سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت
ﺻﻮﺑﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﻮئے ہیں ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻗﻼﺕ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺷﯿﺨﺮﯼ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﯾﮧ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﻮﺑﮏ ﭨﺮﯾﻠﯿﻦ ﻓﭧ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ۔ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے پر علاقے کے ﻗﺒﺎﺋﻠﯽ ﻋﻤﺎﺋﺪﯾﻦ ﮐﯽ…
رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے سندھ حکومت کی ایس ایم ایس سروس شروع ہوگئی
سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے ایس ایم ایس سروس کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کہ لیے ایس ایم ایس سروس شروع کردی ہے. اس سلسلے میں محکمہء ایکسائز سندھ نے ایس ایم ایس…
وزيراعظم نے نواز شریف کا خطاب روکنے کی بجائے نشر ہونے دیا. شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن کی اے پی سی میں نوازشریف کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی تقریر پر ایکشن لینا چاہتے تھے کیوں کہ مفرور مجرم کی تقریر نشر نہیں کی جا سکتی ہے، لیکن وزیراعظم نے روک دیا اور کہا کہ ان…
ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، انہیں لانے والوں سے ہے. نواز شريف
پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بلائی گئی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ہدف عمران خان نہیں ہے، بلکہ ہمارا مقابلہ ان کو لانے والوں سے ہے لندن سے اے پی سی میں…