مسئلہ تو انسانوں کے ساتھ ہے!
اسلام آباد میں رہتے ہوں تو سیر و تفریح کے لیے گھوم پھر کر یا تو مارگلہ کی پہاڑیاں ہیں یا شکر پڑیاں۔ اس کے علاوہ ایک اور جگہ بھی ہے، جس کے بارے میں اسلام آباد میں رہنے والوں کو بھی زیادہ نہیں معلوم۔۔ اور وہ ہے لوئی بھیر سفاری پارک، جہاں دیگر جانوروں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
کھانا کھانے کے بعد میں جھیل کے کنارے اکیلا ہی چلا آیا ہوں، گہری اور وسیع جھیل میں ہلکی ہلکی موجیں دھیمے سروں میں گنگناتی محسوس ہو رہی ہیں۔ کشتیاں سطح آب پر بگلوں کی طرح سر اٹھائے محو سفر ہیں، دور مچھلیاں پکڑنے والے مچھیرے اپنے جال تھامے اونچے سروں میں گا…
سائنسدان کسی جانور کی نسل معدوم ہونے کا پتا کیسے لگاتے ہیں؟
ڈیوک یونیورسٹی میں تحفظ ماحولیات کے پروفیسر اور غیر منفعتی سیونگ نیچر کے بانی اسٹورٹ پِم جانوروں کو معدوم کے طور پر درجہ بند کرنے کا بنیادی اصول سمجھنے کے لیے شیکسپیئر کے اسباق کی دلچسپ مثال پیش کرتے ہیں۔ اسٹروٹ پم کہتے ہیں رومیو نے بے ہوش جولیٹ کو دیکھ…
وہ چھ سو امریکی طیارے، جو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہو گئے!
حال ہی میں انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے، جہاں دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کی باقیات رکھی گئی ہیں اَسّی سال قبل گر کر تباہ ہونے والے سیکڑوں طیاروں کی یہ باقیات انڈین اور امریکی…
امریکی تسلط اور پاکستان کا خاتمہ، ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال۔۔ اگلے دس سالوں میں کیا ہونے والا ہے؟
امریکا میں قائم تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل نے آنے والے دس سالوں میں دنیا میں ممکنہ طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ پیش کیا ہے، جس میں کئی بڑے عالمی واقعات کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر اگلے دس سالوں میں امریکہ کا کیا ہوگا، کون سے ممالک ختم…
جب اسرائیل نے عراقی یہودیوں کو تل ابیب منتقل کرنے کے لیے فضائی پل قائم کیا۔۔
دنیا کے طاقتور ممالک کی مدد سے سرزمینِ فلسطین پر قبضے کے نتیجے میں اسرائیل کے قیام کے بعد دنیا بھر سے یہودیوں کو اس سرزمین پر بسانے کا آغاز ہوا، جس کے تحت یورپ کے علاوہ مشرقِ وسطیٰ میں آباد یہودیوں نے بھی یہاں کا رُخ کیا یہ ’ہولوکاسٹ‘ کے بعد یہودیوں کے…
آسٹریلیا کی نئی دس سالہ امیگریشن پالیسی اور آسٹریلیا جانے کے پاکستانی خواہشمند
آسٹریلیوی حکومت نے آئندہ دو برسوں میں آسٹریلین امیگریشن نظام میں بہتری لانے کے لیے ملک میں آنے والے غیرملکیوں کی تعداد نصف کر نے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان پیر کو ملک کی ’دس سالہ مائیگریشن اسٹریٹیجی‘ کی تقریب رونمائی پر کیا گیا، جس کی وجہ سے عارضی ویزوں پر…