اور جب اصلی پوٹن کا سامنا مصنوعی پوٹن سے ہوا۔۔۔!
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو مختصر طور پر الفاظ کے لئے کھوئے ہوئے دکھائی دیے، جب وہ خود کے ایک اے آئی سے تیار کردہ ورژن کا سامنا کر رہے تھے، جس نے ان کو کسی حد تک لاجواب کر دیا برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں صدر پوٹن کی…
سال 2023: پاکستان کے کون سے ضلع سے کتنے افراد بیرون ملک گئے اور ان کا تعلق کس شعبے سے تھا؟
سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے مجموعی طور پر آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے، جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 اضلاع سے تھا، جبکہ دیگر 130 اضلاع سے 50 فیصد بیرون…
مجھ سے باتیں کرو! (افسانہ)
اس واہیات گاؤں میں ویسے ہی گنتی کے چند بلب تھے، جو کوتاہ قد دیواروں سے ذرا اوپر ٹِکے، سہمے سہمے انداز میں یوں جھانکتے تھے، جیسے شریف زادیاں گلی سے گذرتے کسی وجیہہ اجنبی نوجوان کو سب سے نظریں بچا کر پردوں کی اوٹ سے جھانکتی ہیں۔۔ ایسے میں جونہی لائٹ گئی،…
سندھ کے ڈاکو: کلہوڑا دور سے آج تک سندھ کے ہر حکمران کے تاج کا کنکر کیوں بنے رہے؟َ
سندھ کے ڈاکوؤں سے منسوب ایک کہانی یہ بھی ہے کہ آٹھویں صدی میں جب عرب تاجروں کا بحری جہاز سری لنکا سے حجاز جا رہا تھا تو سندھ کے سمندری پانیوں میں ڈاکوؤں نے اس بحری جہاز پر لوٹ مار کی تھی۔کہانی کے مطابق، ڈاکوؤں کی اس لوٹ مار پر ایک عرب عورت کی…
زندگی میں اولاد کو جائیداد منتقل نہ کریں!
انسانی شخصیت کے ان گنت پہلو ہوتے ہیں۔ دراصل انسان کا ذہن، ایک الماری کی طرح ہوتا ہے، جس کے اندر خانے ہی خانے ہوں۔ کئی بار تو یہ بھی معلوم نہیں پڑتا کہ ان خانوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے بھی یا نہیں۔ اس کے علاوہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ شخصیت…
ٹائیفائیڈ میری: وہ خاتون جنہیں ٹائیفائیڈ نہیں ہوا لیکن وہ ’بیماری کی فیکٹری‘ تھیں
1906 میں نیویارک میں لانگ آئی لینڈ کے اویسٹر بے میں امیر کبیر خاندان کے گیارہ افراد گرمیوں کی چھٹیاں منانے گئے اور ان میں سے چھ لوگ بیمار پڑ گئے۔ ان میں ٹائیفائیڈ کی تشخیص ہوئی واضح رہے کہ اویسٹر بے وہ جگہ رہی ہے، جو کبھی گرمیوں میں امریکی صدر روزوویلٹ…
ہم جاگتے ہی نیند میں دیکھے ہوئے خواب بھول کیوں جاتے ہیں؟
ایک طرف عام زندگی کا ایک معمولی سا کام بھی خواب میں ناممکن بن جاتا ہے، جیسے بھاگنا۔۔ جو اکثر خواب میں لاکھ کوشش کے بھی ممکن نہیں ہو پاتا لیکن دوسری جانب یہ بھی درست ہے کہ خواب میں ہر ناممکن امر ممکن بن جاتا ہے۔ انسان جو کچھ جاگتے ہوئے ہوش وحواس میں…
اگر ہائی بلڈ پریشر سے بچنا ہے تو شریکِ حیات کا بلڈ پریشر نارمل رکھیں: تحقیق
اگرچہ ایک جیسی خوراک، ایک جیسا ماحول، ایک جیسا طرزِ زندگی، جہاں شادی شدہ جوڑوں میں ہم آہنگی اور خوشگوار ازدواجی زندگی کی وجہ بنتا ہے، وہیں ان کے لیے ایک جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا امکان بھی بڑھا دیتا ہے ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ اگر شوہر اور…