مسنگ پرسنز کے بارے میں اپنے ماضی کے موقف پر معافی۔۔ بازیابی کے بعد عمران ریاض کا پہلا انٹرویو
پاکستانی اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے اپنی گمشدگی اور بازیابی کے بعد پہلی بار اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے ”میں جو بات کر رہا تھا وہ اختلاف رائے میں تو آتی تھیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ مجھے ’ٹریٹ‘ کیا جاتا“ اپنے بچپن کے دوست اور…
پری زاد کے احمد علی اکبر اور ان کی فلم گنجل۔۔
ڈرامہ ’پری زاد‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے احمد علی اکبر کی فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس میں وہ ایک صحافی کا کردار ادا کر رہے ہیں یہ کہانی بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقبال مسیح کی زندگی…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا کے عوام کا ردعمل۔۔
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ساڑھے اٹھارہ ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور فائر بندی کے پر زور مطالبے کے لیے 11 دسمبر 2023 یعنی پیر کو فلسطینی نوجوانوں نے دنیا بھر میں عالمی ہڑتال کی کال دی تھی فلسطینی نوجوانوں کی اس اپیل پر لبنانی…
انٹرنیٹ کے بغیر آف لائن ہو کر یوٹیوب کیسے دیکھیں؟
فرض کریں کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث آپ کا انٹرنیٹ نہیں چل رہا اور آپ یوٹیوب پر اپنی مرضی کی فلم یا پروگرام نہیں دیکھ پا رہے تو ایسی صورت میں آپ کیا کریں گے۔۔ لیکن اب اس بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی یوٹیوب…
’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…
فلسطینی شاعر رِفعَت العَرعِير کی میراث ان کی آخری ویڈیو
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ نومبر 2023 کی یکم تاریخ ہے، ایک فلسطینی شاعر بموں اور آگ کی بارش کے دوران غزہ کے کھنڈروں میں کہیں پناہ لیے ہوئے ہے۔ اسے کہا گیا کہ اس علاقے سے زندگی بچا کر دنیا میں کہیں اور چلا جائے لیکن وہ اپنے شہر سے باہر…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…