پشاور کے ماحولیاتی کارکن نوجوان کی بنائی گئی ’دی کباڑی‘ موبائل ایپ کیا ہے؟
پشاور کے ایک نوجوان نے ایک موبائل ایپ بنائی ہے، جس کا مقصد ماحول کو صاف رکھنے کے لیے لوگوں کے گھروں سے کباڑ اٹھانے اور ان کو اس کے بدلے رقم ادا کرنے کا کام کرے گی نوجوان فواد پیرازادہ کا کہنا ہے کہ وہ ماحولیات پر کام کرنے والے کارکن ہیں، اور انہوں…
ننھے نے سلیٹ خریدی
ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا: ’تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا، کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا۔۔۔‘ اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی سنجیدگی سے دیکھنے لگا پھر بستے کو دونوں ہاتھوں سے تھام…
تاریخ رقم ہوتی جو ہم نے دیکھی
جو ہوا اُس کا تصور کرنا بھی مشکل تھا۔ عوام کا غصہ اتنا ہوگا اور غیظ و غضب کا اظہار اس انداز سے ہوگا، یہ ہم سوچ نہ سکتے تھے۔ لیکن یہ سب کچھ ہوا اور دنیا حیران رہ گئی۔ حرمت و تقدیس کا بھرم یوں ٹوٹا کہ سب دیکھتے رہ گئے۔۔ اور یہ سب…
کور کمانڈر کا مور اور ہمارا مور چور
اگر وہ چاہتا تو کوئی قیمتی چیز بھی اٹھا سکتا تھا۔ دیوار پر لگا کلاک، چھت پر لگا فانوس بھی اتار سکتا تھا۔ فریج میں پڑا قورمہ اٹھا سکتا تھا، ٹھنڈی ٹھار سٹرابری کے مزے لے سکتا تھا، کچن میں پڑا کوئی ڈنر سیٹ لے کر جا سکتا تھا ڈیزائنر صوفوں پر پڑے کشن تو…
ہیروئن سے بھی 50 گنا زیادہ طاقتور اور سانس روک کر موت کا سبب بننے والی دوا
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے طبی استعمال کے لیے فینٹینیل نامی ایک مصنوعی دوا (اوپیئڈز) کی منظوری دی ہے جو مورفین سے سو جبکہ ہیروئن سے پچاس گنا زیادہ طاقتور ہے تاہم طبی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ طبی مقاصد سے ہٹ کر نشے کے طور پر اس کا…
لیموں پانی اور بیگل بریڈ فروخت کرنے سے ترکی کے طاقتور رہنما بننے تک اردوغان کی کہانی
ایک عام زندگی سے آغاز کرنے کے بعد رجب طیب اردوغان آج ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت بن چکے ہیں، وہ دو دہائیوں سے ترکی کی قیادت کر رہے ہیں اور اپنے اس عرصے میں انہوں نے ترکی کو عسکری اثر و رسوخ کے پنجے سے آزادی دلانے میں بہت ہی اہم کردار ادا کیا…
حکومت سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے ابھی تک رقم نہیں دے سکی
خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں پوٹھو ماچھی میں خیمے میں اپنے بچوں کے ہمراہ رہنے والی عابدہ ماچھی کا کہنا ہے ”ہمارے بچے سیلاب کی وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں، جیسے بارش ہوتی ہے یا طوفانی ہوا چلتی ہے تو بچے ہم سے چمٹ جاتے ہیں کہ امی ہم مر جائیں گے، ہم ڈوب جائیں…
جیون ساتھی کی تعریف کرنے سے ذہنی صحت پر پڑنے والے پانچ مثبت اثرات
کئی لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں اپنے قریبی رشتوں کے لیے تعریفی کلمات یا صرف ’شکریہ‘ کہنا بھی بہت مشکل امر لگتا ہے، لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اپنے جیون ساتھی کا شکریہ ادا کرنے اور تعریف کرنے سے نہ صرف رشتے پر خوشگوار اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ اُن…