احتجاج کے دوران املاک کو آگ لگانے کے پیچھے کیا نفسیاتی اور سماجی عوامل ہیں؟
گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں عدالت کے اندر سے توڑ پھوڑ کیے جانے کے بعد گرفتاری نے ایک ایسی ہیجانی کیفیت کو جنم دیا جس سے ملک شدید احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا سرکاری اعداد و شمار کے مطابق…
سوشل میڈیا کی تاریخ کی سب سے بڑی بندش کے باوجود حکومت عوامی مزاحمت سے نمٹنے میں ناکام کیوں رہی؟
گزشتہ دنوں پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ایک طرف جہاں اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے خلاف سڑکوں پر تھے، وہیں سوشل میڈیا اس جنگ کا دوسرا میدان بنا ہوا تھا۔ غیر جانبدار مبصرین کے مطابق اس جنگ میں عمران خان کے حامیوں کا پلڑا بھاری دکھائی دیا منگل کو…
آسمانی بجلی کو گرنے سے روکنے کی مشین بنا لی گئی
ہر سال دنیا بھر میں آسمانی بجلی گرنے سے عمارات، مواصلاتی نظام، بجلی کی لائنوں اور بجلی کے آلات کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان پہنچتا ہے، جبکہ اس کی زد میں آ کر ہزاروں افراد بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں سائنسدان آسمانی بجلی کو گرنے سے روکنے کے لیے…
نابینا ریس ڈرائیور، جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگا سکتا ہے!
لیما سے چوالیس کلومیٹر جنوب میں واقع یہ مقام، جو عام دنوں میں پُرسکون رہتا ہے، گاڑی کے انجن کی چیخ و چنگھاڑ سے گونج رہا تھا لال رنگ کی ٹیوٹا کورولا لاچوٹانا سرکٹ پر ایک سو اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی تھی۔ لیکن کیا یہ کوئی ایسی بات ہے، جس…
فیسبک اور انسٹاگرام پر ’ریلز‘ سے آمدنی کے منصوبے کا اعلان
میٹا کمپنی نے اپنی زیرِ ملکیت سوشل ویب سائٹ فیسبک اور سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر مختصر وڈیوز یعنی ریلز کے ذریعے آمدنی کے نئے اور آسان منصوبے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے ابتدائی طور پر جون 2022 میں فیسبک اور انسٹاگرام…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…
لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیبارٹری میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے، جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول…
’ٹربو ٹرائیک‘ راولپنڈی کے رہائشی نے پرانی گاڑی کے انجن سے انوکھی موٹر بائیک کیسے بنائی؟
راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری سے تعلق رکھنے والے یوسف راؤ اگرچہ پیشے کے لحاظ سے جیولر ہیں، لیکن وہ پندرہ سال سے پرانی گاڑیوں کو تبدیل کر کے نیا بنانے کا شوق رکھتے ہیں حال ہی میں یوسف راؤ نے پرانی گاڑیوں کے پرزے کاٹ کر انوکھی قسم کی موٹر بائیک بنائی ہے…