کہانی گھڑی گھڑی کی۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی جزوی تعمیل کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے اس ماہ کے آغاز میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات عام کیں، جس سے یہ آشکار ہوا کہ سرکاری دفاتر میں بیٹھے سیاستدانوں کو گھڑیوں کا بےحد شوق ہے سیاستدان ہوں، بیوروکریٹس یا پھر فوجی اہلکار، گمان…
ڈاکٹر بیربل گنانی: ’بینائی بانٹنے والے فرشتے‘ کا قتل
ہر ماہ اتوار کے روز اپنی گاڑی میں نظر کے سینکڑوں چشمے، آنکھوں کی ادویات اور دیگر ضروری آلات لے کر سانگھڑ اور گردونواح میں میڈیکل کیمپ لگانے پہنچ جاتا، جنہیں چشموں کی ضرورت ہوتی انہیں چشمے فراہم کرتا، جنہیں ادویات کی ضرورت ہوتی انہیں اپنے پاس موجود فری…
مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو خطرہ ہے: ایک ہزار ماہرین کا انتباہ
ایک ہزار سے زائد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے تجربات سے انسانیت کو خطرہ ہے اور انہیں اس وقت تک روک دینا چاہیے، جب تک یہ یقینی نہ بنا لیا جائے کہ ان سے انسان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ماہرین نے کہا ہے کہ محققین کو چاہیے کہ مصنوعی ذہانت…
اور جب انسٹاگرام اور ٹک ٹاک نے بینکنگ کے مضبوط نظام کو ہلا ڈالا۔۔
سنہ 2007 میں بینک ناردرن راک کی شاخوں کے باہر ہجوم اور پھر 08-2007 کے مالیاتی بحران کا آغاز، اس کے ایک برس بعد بینک بریڈفورڈ اینڈ بنگلے پر بھی برا وقت۔۔ لیکن اب صورتحال مزید مشکل ہو گئی ہے اس مشکل کی سنگینی کا اندازہ لگانے کے لیے تھوڑی دیر کے لیے تصور…
جرمنی میں بیس لاکھ خالی آسامیوں کے لیے غیر ملکی ملازمین کی امیگریشن میں آسانی
جرمنی کی حکومت ملک میں مختلف شعبوں میں بیس لاکھ خالی آسامیوں کے لیے بیرون ممالک سے پیشہ ورانہ افراد کو خصوصی ویزے دینا چاہتی ہے۔ اسی مقصد کے لیے اسکلڈ لیبر امیگریشن قانون کا ایک نیا مسودہ پیش کیا گیا ہے واضح رہے کہ جرمنی مختلف شعبوں میں ہنرمند افراد کی…
پاکستان کے لیے کئی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بند ہونے کا خدشہ
عالمی ایئرلائنز کی تجارتی ایسوسی ایشن ’انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن‘ (آئی اے ٹی اے) نے گزشتہ روز معاشی بحران کے شکار پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ نقد ادائیگیوں میں مسلسل رکاوٹ کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز ان کے ملک میں اپنا آپریشن بند کر سکتی ہیں۔…
اسرائیل کی شرکت پر احتجاج: فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی شرکت پر انڈونیشیا میں احتجاج کے پیش نظر اس سال کے انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی انڈونیشیا سے واپس لے لی ہے فٹبال عالمی تنظیم فیفا نے تفصیلات بتائے بغیر ایک بیان میں کہا ”یہ فیصلہ ’موجودہ حالات‘…
آخری فرار
کروڑ پتی مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔۔ اور اس سزا پر عمل درآمد کے لیے اسے شہر سے دور دراز ایک گمنام جزیرے کی جیل میں قید کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی دولت یا اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے فیصلے پر اثر انداز نہ ہو سکے۔ کروڑ پتی مجرم…