امرِت پال سنگھ کا وڈیو بیان: ’گرفتاری خدا کے ہاتھ ہے، کوئی میرے بال تک کو نہیں چھو سکتا‘
خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ کی تلاش، چار بھارتی ریاستوں اور ہمسایہ ملک نیپال میں بھی جاری ہے۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بھیس بدل کر ڈرامائی طور پر روپوش ہیں گزشتہ روز امرت پال سنگھ نے ایک وڈیو بیان جاری کیا…
سابق آرمی چیف نے ’ڈان لیکس‘ کا معاملہ اپنی توسیع کے لئے اچھالا، جنرل (ر) قمر باجوہ
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2016 میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ہنگامہ خیز خبر میں کوئی چیز مصدقہ نہیں تھی اور دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو ان کے پیش رو نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے توسیع لینے کے لیے…
عاجزی کا احساس بھی سکون کا باعث بن سکتا ہے
میں اپنے والد کی وفات کے ایک ہفتے بعد شمالی ویلز میں وائیرڈفا، جسے پہلے سنوڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، کے دامن میں کھڑا تھا۔ میں اور میری بیوی خاندان میں موت کے صدمے کے بعد تازہ فضا میں سانس لینے کے لیے چند گھنٹوں کے لیے یہاں آئے تھے یہ ایک ابر…
شہدائے آٹا
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں، اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں۔۔ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…
تاریخ کا عجیب موڑ، برطانیہ کی تقسیم بھارتی اور پاکستانی نژاد رہنماؤں کے ہاتھ میں۔۔
یہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے اور یہ تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا کہ ہندوستان پر طویل برطانوی راج کے بعد برطانیہ کے ہاتھوں ہندوستان کی تقسیم سے بھارت اور پاکستان معرض وجود میں آئے تھے ”کتوں اور ہندوستانیوں کا داخلہ ممنوع ہے“ سے شروع ہونے…
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموش توڑ دی
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے عسکری اور عدالتی حکام سے حسن عسکری کیس میں انصاف یقینی بنانے کے لیے جذباتی درخواست کی ہے، جنہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر کورٹ مارشل کر دیا گیا، جبکہ وہ سویلین ہیں مقامی انگریزی روزنامہ ڈان…
آسٹریلوی شخص نے عام میٹل ڈیٹیکٹر سے دو کلو سے زائد سونا ڈھونڈ نکالا
ایک آسٹریلوی شخص عام میٹل ڈٹیکٹر کی مدد سے ایک ایسی چٹان ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ہو گیا، جس میں دو لاکھ چالیس ہزار آسٹریلوی ڈالر مالیت کا سونا موجود تھا اس شخص کو، جس نے اپنی شناخت خفیہ رکھی ہے، یہ پتھر وکٹوریہ کے گولڈ فیلڈز سے ملے۔ یہ وہی علاقہ ہے کہ جو…
جنوبی امریکہ کے فٹبال ہیڈ کوارٹر میں لیونل میسی کا مجسمہ نصب
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شاندار اور یادگار جیت کے بعد لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے جنوبی امریکی فٹبال کی گورننگ باڈی نے پیر کو فٹبال کے عظیم کھلاڑی کو ایک مجسمہ پیش کیا، جسے پیلے اور ڈیاگو میراڈونا کے مجسمے کے ساتھ کونمیبول…