لاہور ہائی کورٹ نے فوج کو زرعی زمین الاٹ کرنے سے کیوں روکا؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران صوبائی حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں فوج کو کمرشل زرعی مقاصد کے لیے زمین دینے کی اجازت دی گئی تھی لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب…
کیا حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے؟
حکومت حال ہی میں نے کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حکومتی فیصلے پر ملک کی ٹریڈ یونینز کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے کچھ مزدور رہنماؤں کا خیال ہے کہ یہ نجکاری کی طرف ایک قدم ہے اور یہ بھی کہ…
وہ اداکار، جس نے فلم میں ہر لفظ بولنے پر ایک کروڑ روپے سے زائد کمائے!
ہالی وڈ اسٹار کیانو ریوز ایک بار پھر جان وک کی شکل میں واپس لوٹے ہیں، جس کا لوگوں کو کافی انتظار بھی تھا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ 169 منٹ طویل فلم جان وک 4 میں ہالی وڈ کے اس معروف ہیرو نے محض تین سو اَسی الفاظ ہی بولے تھے؟ وال…
مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!
مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے، جس میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے…
اٹلی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کردی
اٹلی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے بلاک کر دیا ہے اٹلی پہلا مغربی ملک ہے، جس نے امریکا کے بنائے گئے اوپن اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) پر مبنی چیٹ جی پی ٹی کو بلاک کیا ہے غیر ملکی…
مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا
ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں چار خلائی رضاکار مریخ پر زندگی گزارنے والے اولین انسان بن جائیں گے یہ بات قابل ذکر ہے کہ مریخ پر جانا بڑے پیمانے پر منصوبہ بندی کا متقاضی ہے، کیونکہ زمین کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ پڑوسی سیارہ سورج کے گرد چکر لگاتا ہے، جس…
دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک کے ایک ویران قصبے کی کہانی، جہاں تنہا بڑھاپا سب سے بڑا مسئلہ ہے!
بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن کر ایک طرف چین کو پیچھے چھوڑتا نظر آ رہا ہے، لیکن دوسری جانب یہ ملک کے کچھ حصوں میں آبادی کے بحران کا شکار بھی ہے، جہاں شرح پیدائش بہت نیچے آ گئی ہے اور نوجوانوں کی نقل مکانی نے اپنے پیچھے ایسے قصبے…
تمام اذیتیں بھوک سے جنم لیتی ہیں۔۔
جارج کارلن George Carlin کہتا ہے ”کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں، جب بھیڑیے خاموش ہوتے ہیں اور صرف چاند چیختا ہے“ لیکن ہماری زندگیوں میں ہر رات ایسی رات ہوتی ہے، جہاں چاند پوری رات چیختا رہتا ہے۔ خلیل جبران کہتا تھا ”میرا ہمیشہ سے یہ یقین رہا ہے کہ انسان اچانک…